Lovely sardar official

Lovely sardar official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Lovely sardar official, Kotli.
(4)

اپنے کاروبار کی پروموشن کے لئے ہم سے رابطہ کریں اور کشمیر کا ہر رنگ🩷 کشمیر کے کلچر ثقافت بلکہ ہر طرح کے پروگرام فنی ویڈیو وغیرہ کے لیے پیج کو لائیک فالو کریں شکریہ

راولاکوٹ، آزاد کشمیر: ٹورسٹ کوسٹر حادثے کا شکار، 6 افراد زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں، جن میں 2 کی حالت تشویشناک بتائی جا رہ...
31/05/2026

راولاکوٹ، آزاد کشمیر: ٹورسٹ کوسٹر حادثے کا شکار، 6 افراد زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں، جن میں 2 کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ کوسٹر راولاکوٹ سے لاہور جا رہی تھی۔

حادثہ اس وقت پیش آیا جب کوسٹر بے قابو ہو کر گوئی نالہ ہوٹل میں جا گھسی۔ زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

اللہ تعالیٰ تمام زخمیوں کو جلد و کامل صحت عطا فرمائے اور سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین 🤲

31/05/2026

دیکھ بھال ویلفئیرٹرسٹ ڈنہ کالونی❤️اللہ سب تعاون کرنے والوں کے کاروبار میں برکت ڈالے آمین🤲🏻👇🏻

آزادکشمیر کا رہائشی نوجوان ذیشان میر لائن آف کنٹرول عبور کرکے اُڑی سیکٹر میں ارم بانو نامی لڑکی سے ملنے چلا گیا جہاں انڈ...
31/05/2026

آزادکشمیر کا رہائشی نوجوان ذیشان میر لائن آف کنٹرول عبور کرکے اُڑی سیکٹر میں ارم بانو نامی لڑکی سے ملنے چلا گیا جہاں انڈین فوج نے دونوں کو حراست میں لیا ہے۔ سرحدوں کے دونوں طرف اس طرح کی محبت کی کہانیوں نے درجنوں زندگیوں کو متاثر کیا ہے۔
عاشقوں کے نام ایک شعر:
(جو آنا چاہو تو ہزار رستے
نا آنا چاہو تو عذر لاکھوں)

30/05/2026

مذاکرات ختم ڈیڈ لاک برقرار
عوامی ایکشن کمیٹی اور حکومتی کمیٹی کے درمیان مزاکرات بے نتیجہ رہے ۔ایکشن کمیٹی کی جانب سے 9 جون کی کال برقرار رکھنے کا اعلان
آواز دو ہم ایک ہیں ✌️

🚩
30/05/2026

🚩

30/05/2026

مظفرآباد ،،،،،مزاکرات،،،،،، پیپلز پارٹی کے صدر چوہدری محمد یاسین کی گفتگو اور باڈی لینگویج سے یہ اندازہ ہوتا ہے کہ انشااللہ ،،،مہاجرین کی 12 نشستوں،، کا مکو ٹھپن گیا جے،،،،،،،،😂

30/05/2026

مظفرآباد میں جاری مذاکرات کے حوالے سے عوامی ایکشن کمیٹی اور حکومتی مذاکراتی ٹیم کے درمیان ابھی تک کسی ایک مطالبے پر بھی حتمی فیصلہ نہیں ہو سکا۔
مذاکرات کا تیسرا سیشن جاری ہے۔
عوام سے گزارش ہے کہ افواہوں اور فیک خبروں پر دھیان نہ دیں۔

#مظفرآباد

30/05/2026

کور ممبران کی باہمی مشاورت مکمل
جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے کور ممبران آپس میں مشاورت کے بعد مذاکرات کا تیسرا سیشن شروع
#مظفرآباد

30/05/2026

چھپریاں کے مقام پر کیری ڈبے کا ایکسیڈنٹ ہوا جس میں اطلاع مل رہی ہے ایک وف اپ ہو گئی ہے

30/05/2026

*🟣ایکشن کمیٹی اور ہائی پاور کمیٹی کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور ختم ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مذاکرات کے دوران وقفہ لیا گیا جبکہ مجموعی طور پر معاملات بہتر انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں۔*

مذاکرات میں اب تک 37 نکات پر بات چیت کی گئی ہے، جبکہ مہاجرین کی نشستوں کے معاملے پر بات چیت آخر میں کی جائے گی۔

ذرائع کے مطابق احسن اقبال مذاکرات کے وقفے سے قبل واپس روانہ ہو گئے ہیں۔

وقفے کے دوران ہائی پاور کمیٹی اور ایکشن کمیٹی کے نمائندگان نے میڈیا سے کسی بھی قسم کی گفتگو سے گریز کیا۔

Address

Kotli
11100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lovely sardar official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share