Gulam Ali Chandio

Gulam Ali Chandio Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Gulam Ali Chandio, Grocers, Kotri Purani.

12/06/2026

gulam ali

جامشورو، 12 جون 2026*ڈپٹی کمشنر جامشورو کا ہیٹ ویو کیمپ کا دورہ، عوام کو زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت*جامش...
12/06/2026

جامشورو، 12 جون 2026

*ڈپٹی کمشنر جامشورو کا ہیٹ ویو کیمپ کا دورہ، عوام کو زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت*

جامشورو: ڈپٹی کمشنر جامشورو غضنفر علی قادری نے شدید گرمی اور بڑھتے ہوئے درجہ حرارت کے پیشِ نظر ڈی سی آفس کے مین گیٹ پر قائم ہیٹ ویو کیمپ کا دورہ کیا اور وہاں عوام کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا،

اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ شدید گرمی کی لہر کے باعث شہریوں کو فوری ریلیف فراہم کرنے کے لیے ہیٹ ویو کیمپ قائم کیا گیا ہے، جہاں ٹھنڈے پانی کی سبیل کا بھی انتظام کیا گیا ہے تاکہ لوگ گرمی کی شدت سے محفوظ رہ سکیں،

انہوں نے بتایا کہ کیمپ میں ٹھنڈے پانی کے ساتھ او آر ایس (ORS) بھی دستیاب رکھا گیا ہے تاکہ گرمی سے متاثرہ افراد کو فوری طبی امداد اور ضروری سہولیات فراہم کی جا سکیں۔

ڈپٹی کمشنر غضنفر علی قادری نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ اپنے اپنے علاقوں میں ہیٹ ویو کیمپ قائم کرنے کے ساتھ ساتھ ٹھنڈے پانی کی سبیلوں کا بھی انتظام کریں اور عوام کو زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کی جائیں،

انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ تمام متعلقہ ادارے مکمل طور پر الرٹ رہیں اور شدید گرمی کے دوران شہریوں کے تحفظ اور سہولت کو یقینی بنانے کے لیے اپنی ذمہ داریاں مؤثر انداز میں انجام دیں تاکہ عوام کو کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے،

12/06/2026
12/06/2026

Address

Kotri Purani

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gulam Ali Chandio posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category