06/07/2026
Writing
📢 اپر کوہستان کے تمام امیدواروں کے نام ایک اہم پیغام
میرے اندازے کے مطابق اپر کوہستان میں EPI کی صرف 10 نشستیں ہیں، جبکہ اب تک 35 سے زائد امیدوار میری اسٹیشنری سے EPI Test Guide حاصل کر چکے ہیں۔ اس کے علاوہ یقیناً بہت سے امیدوار موبائل، آن لائن مواد اور دیگر ذرائع سے بھی تیاری کر رہے ہوں گے۔
اسی بنیاد پر میرا اندازہ ہے کہ ان 10 نشستوں کے لیے 100 سے زائد امیدوار مقابلے میں ہوں گے، لہٰذا مقابلہ انتہائی سخت ہے۔
تمام امیدواروں سے گزارش ہے کہ وقت کو ضائع نہ کریں، EPI Test Guide کا بار بار مطالعہ کریں، ہر سوال اور ہر موضوع کو اچھی طرح سمجھیں، کیونکہ کامیابی اسی امیدوار کا مقدر بنتی ہے جس کی تیاری دوسروں سے بہتر اور مضبوط ہو۔
اگر کسی امیدوار کوEPI Test Guide
s درکار ہوں تو وہ درج ذیل نمبر پر رابطہ کر سکتا ہے۔ ان شاء اللہ، دو دن کے اندر نوٹس آپ تک پہنچانا میری ذمہ داری، جبکہ محنت اور بھرپور تیاری کرنا آپ کی ذمہ داری ہے۔
📞 رابطہ نمبر: 0347-5880084
اللہ تعالیٰ آپ میں سے سب سے محنتی بندوں کو امتحان میں بہترین کامیابی عطا فرمائے، آپ کی محنت قبول فرمائے اور آپ کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔