لکی مروت: عمران خان کی رہائی اور ناجائز حکومت کے خلاف پی ٹی آئی کی ریلی اور مین اڈے پر احتجاجی مظاہرہ ،ضلعی صدر ایم پی اے جوہر محمد خان،ڈاکٹر اقبال اور دیگر رہنما شریک۔
09/02/2026
لکی مروت سب ڈویژن بیٹنی بیٹنی قوم کے عوام چیف آف رتن زئی اختر گل بیٹنی کو بیٹنی قوم کے دو ماہ سے زیادہ عرصہ جاری رہنے والے دھرنے میں اہم کردار ادا کرنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
09/02/2026
لکی مروت انتقال_پرملال
مولانا گل جمال دولت خیل وفات پاگئت ہیں،
#ان کی نماز جنازہ آج بروز سوموار صبح 11 بجے کبیر خان پارک لکی مروت میں ادا کی جائے گی۔
وہ شاکر اللہ اور عارف اللہ کے والد ہیں۔
28/07/2025
لکی مروت میں آئے روز کینسر کے مریض رپورٹ ہو رہے ہیں۔ انٹرنیشنل میڈیا اور نیشنل میڈیا سے گزارش ہے اسکو اجاگر کیا جائے اور ریسرچ کیا جائے کہ کیوں کینسر بیماری کے مریض آئے روز رپورٹ ہورہے ہیں۔ وجوہات کیا ہیں؟
28/07/2025
لکی مروت سب ڈویژن بیٹنی (چیگا لار) بیٹنی میں اقوام بیٹنی کا جرگہ منعقد ہوا جس میں قوم شادی خیل قوم علی خیل قوم تاروں خیل نے متفقہ طور پر اہم فیصلہ کیا ۔
جس میں سہرفہرست تجوڑی ٹو شادی خیل روڈ چار سال سے کھنڈرات کا منظر پیش کررہا ہے ۔30 جولائی تک اگر روڈ پر کام نا شروع کیا گیا تو پولیو کمپین کا مکمل بائیکاٹ کا اعلان کیا جائے گا ۔ اور تیل اور گیس کمپنی کی گاڑیوں کا داخلہ ممنوع ہوگا۔
روڈ کے بارے میں انتظامیہ کو آگاہ کیا جا چکا ہے ۔اگر 30 جولائی تک اگر روڈ پر کام شروع نا کیا گیا تو نقصان کا زمہ دار انتظامیہ ہوگا ( قوم بیٹنی)
Be the first to know and let us send you an email when Daily Awaz Times Lakki Marwat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.