Assu Habib Baltistani

Assu Habib Baltistani وہ درد ہی نہ رہا ورنہ اے متاعِ حیات!
مجھے گماں بھی نہ تھا میں تجھے بھلادوں گا

04/02/2026

15 شعبان
جشن ولادت امام مہدی as و شاہ سید محمد نوربخش

قائد انقلاب جناب طاہر شگری کی کارواں میں یونو سے شمولیت مسلم لیگ ن کی ترقیاتی کاموں ، حفیظ الرحمان کی ویژن اور طاہر شگری...
03/02/2026

قائد انقلاب جناب طاہر شگری کی کارواں میں یونو سے شمولیت
مسلم لیگ ن کی ترقیاتی کاموں ، حفیظ الرحمان کی ویژن اور طاہر شگری کی عوامی خدمت سے متاثر ہو کر رہنما مسلم لیگ ن شگر و سرکردہ یونو بابو غلام محمد کی قیادت میں یونو سے 19 گھرانوں نے مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کی ہیں جن میں چھے گھرانے راجہ اعظم خان کی گروپ سے باقی عمران ندیم کے گروپ کو چھوڑ کر طاہر شگری کی پارٹی میں شامل ہو رہے ہیں۔ جن میں سرکردہ یونو ماسٹر زمان صاحب ، احسن علی ، محمد شیخ ، احمد خان ، طاہر علی ، اختر حسین ، مزمل ، شکور علی ، ایاز ، سلمان ، بابر خان ، محمد ابراہیم راہی ، روزی علی ، محمود ، نور محمد ، انور علی و دیگر شامل ہیں۔
یونو سے پارٹی میں شامل ہونے والے تمام معزز شخصیات اور نوجوانوں کو خوش آمدید کہتے ہیں

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيْمانشاءاللّٰه ‎‎ 15شعبان المعظم، جشن ولادت باسعادت امام عصر، حضرت امام مہدی علیہ الس...
31/01/2026

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيْم
انشاءاللّٰه ‎‎ 15شعبان المعظم، جشن ولادت باسعادت امام عصر، حضرت امام مہدی علیہ السلام، و غوث المتأخرین، مجتہدِ اعظم حضرت شاہ سید محمد نوربخشؒ کے پر مسرت موقع پر ایک عظیم الشان جلسہ منعقد کیا جا رہا۔ لہذا تمام مومنین سے اس پر رونق محفل میں شرکت کی التماس ہے۔
منجانب/NYF یونٹ غازی آباد وزیر پور شگر۔

24/01/2026

خطبہ استقبالیہ
برادر جناب شجاعت علی طالب علم مدرسہ شاہ مردان صوفیہ نور بخشیہ ہورچس شگر

24/01/2026

استاد محترم جناب مولوی عبدالرحمن صاحب

23/01/2026

Molana qari saleem sab

22/01/2026

نثار علی صاحب

22/01/2026

3 شعبان ولادت امام حسین
مولانا اصف ابدالی صاحب

18/01/2026
17/01/2026

ہر دل کی اواز طاہر شگری
ہر ایک کی زبان پہ طاہر شگری


Address

Shigar Baltistan
Lahore
031947

Telephone

+923109772262

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Assu Habib Baltistani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category