Prince Ikram Prince

Prince Ikram Prince Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Prince Ikram Prince, Grocers, Fasilabad city, Lahore.

ضروری اعلانمیرے ہم وطنوں دوران سیلاب دریاؤں ندیوں میں پکڑا گیا مال مویشی یا ضروری سامان آپ کے پاس متاثرین کی امانت ہے۔🤲🏼...
01/09/2025

ضروری اعلان
میرے ہم وطنوں دوران سیلاب دریاؤں
ندیوں میں پکڑا گیا مال مویشی یا ضروری سامان آپ کے پاس متاثرین کی امانت ہے۔
🤲🏼مال غنیمت نہیں 🚫

سیلاب اتنی تباہی نہیں کرے گا جتنی تباہی بے ایمانی اور سیلاب زدہ لوگوں کے گھروں میں چوریاں کریں گی پلیز
مصیبت میں مصیبت نا بننا
*اپ کچھ نہیں کر سکتے تو بس یہ پیغام عام کر دیں*

27/11/2024

بہت کچھ لکھنے کو دل کرتا ہے لیکن دل اور دماغ ساتھ نہیں دے رہے! 🤐

23/11/2024

‎سمجھ نہیں آتا بعد میں مصروف ہونے والے لوگ
‎شروع شروع میں وقت کہا سے لاتے ہیں🙂

کبھی یہ دعویٰ کہ وہ میرا ھے، بس میرا ھے...!! کبھی یہ ڈر کہ وہ مجھ سے جدا تو نہیں...🍂کبھی یہ دُعا کہ اُسے مل جائیں سارے ج...
23/11/2024

کبھی یہ دعویٰ کہ وہ میرا ھے، بس میرا ھے...!!
کبھی یہ ڈر کہ وہ مجھ سے جدا تو نہیں...🍂

کبھی یہ دُعا کہ اُسے مل جائیں سارے جہان کی خوشیاں...!!❤️
کبھی یہ خوف کہیں وہ خوش میرے بنا تو نہیں...😔

کبھی یہ تمنا کہ بس جاؤں اُس کی نگاہوں میں...!!
کبھی یہ ڈر کہ اُس کی آنکھوں کو کسی نے دیکھا تو نہیں...،

کبھی یہ خواہش کہ زمانہ ھو منتظر اس کا...!!
کبھی یہ وھم وہ کسی اور سے مِلا تو نہیں...🖤

کبھی یہ آرزو وہ جو مانگے مل جائے اسے...!!❤️
کبھی یہ وَسوسے اس نے میرے سِوا کسی کو مانگا تو نہیں.

22/11/2024

یہ عشق میں ناکامی کے بعد لوگ شاعر کیوں بن جاتے ہیں بندے دے پتر کیوں نہیں بن دے🤔😂🤣

22/11/2024

کیا فائدہ تمہارے ایسے دل کا جو مجھ پہ آتا ہی نہیں 🙄🤔😂🤭🙄🙈🙈

اس سے پہلے کہ میں تصویروں میں رہ جاؤں فقط مجھ سے باتیں کرو دیکھو میں میسر ہوں ابھی!!
21/11/2024

اس سے پہلے کہ میں تصویروں میں رہ جاؤں فقط مجھ سے باتیں کرو دیکھو میں میسر ہوں ابھی!!

Address

Fasilabad City
Lahore
36000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Prince Ikram Prince posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category