Voice of Paka Bara Bahwalpur

Voice of Paka Bara Bahwalpur Information update

16/07/2024

بہاول پور ۔ ائر پورٹ روڈ ششماہی نہر میں فیملی نہا رہی تھی اسی دوران ایک لڑکی نہر میں نہاتے ہوئے ڈوب گئ جس کی تلاش جاری ہے ریسکیو ذرائع

16/07/2024
08/07/2024

دنیاپور کہروڑ پکا چوک میں چینی سے بھرا ٹریلر کی ٹرک سے ٹکر اور چینی کا ٹرالہ الٹ گیا دو افراد کے جانبحق ہونے کی اطلاعات

محرم الحرام کے دنوں میں موبائل فون سروس بند رکھنے کے اوقات کار۔
07/07/2024

محرم الحرام کے دنوں میں موبائل فون سروس بند رکھنے کے اوقات کار۔

07/07/2024

حضور میری تو ساری بہار آپ سے ہے💖
09/10/2022

حضور میری تو ساری بہار آپ سے ہے💖

اسے کہنا😇✌🏻🖤 کہ جہاں کہی لفظ مکافاتِ عمل آتا ہے تو تم پہ ترس آتا ہے🔥
09/10/2022

اسے کہنا😇✌🏻🖤
کہ جہاں کہی لفظ مکافاتِ عمل آتا ہے تو تم پہ ترس آتا ہے🔥

24/07/2022

جنوبی پنجاب میں موجود بارش کا سلسلہ مزید 36 گھنٹے چلے گا۔ جبکہ راجن پور کے علاقے حاجی پور میں بارش سے سیلابی صورتحال سے کپاس سمیت تمام فصلوں تباہ ہو گئیں😢

بہاولپور(نیوزرپورٹ)اینٹی کرپشن کی ٹیم نے چھاپہ مارکر رشوت لیتے ہوئے تھانیدار کو رنگے ھاتھوں  گرفتار کرکے اس قبضہ سے 30ھز...
24/07/2022

بہاولپور(نیوزرپورٹ)
اینٹی کرپشن کی ٹیم نے چھاپہ مارکر رشوت لیتے ہوئے تھانیدار کو رنگے ھاتھوں گرفتار کرکے اس قبضہ سے 30ھزار روپے برآمد کر لئے تفصیل کے مطابق شہری محمد جاوید سے تھانہ ھیڈراجکاں کے اے ایس ائی حق نواز نے 30 ھزار روپے کی ڈیمانڈ کی مذکورہ بالا شہری نے اینٹی کرپشن ٹیم کو اطلاع کر دی اینٹی کرپشن کے سرکل آفیسر عبدالقیوم نے سول جج کے ھمراہ چھاپہ مارکر ملزم اےایس آئی حق نواز کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ھاتھوں گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے رشوت میں لی گئی 30 ھزار روپے کی رقم برآمد کرکے اسے حوالات میں بند کر دیا مدعی مقدمہ محمد جاوید نے بتایا کہ تھانیدار حق نواز اس سے قبل بھی 25 ھزار روپے بٹور چکا ہے

‏پاکستان کی بدقسمتی دیکھیں کہ جس گورنر جنرل غلام محمد کے دستخط سے  قائداعظم والی اسمبلی توٹی تھی وہ  اتنا  معذور تھا کہ ...
24/07/2022

‏پاکستان کی بدقسمتی دیکھیں کہ جس گورنر جنرل غلام محمد کے دستخط سے قائداعظم والی اسمبلی توٹی تھی وہ اتنا معذور تھا کہ خود کھا سکتا تھا نہ کپڑے پہن سکتا تھا ، اس کی بات صرف اس کی نرس سمجھ سکتی تھی۔ مگر عوام کی نفرت اتنی تھی کہ اسے مسلمانوں کے قبرستان میں دفن نہیں کیا جا سکا ،
منقول

24/07/2022

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کل کی شدید ترین بارشوں کی وجہ سے قبرستان میں قبروں کی حالت دیکھ لیں اور فوری طور پر اپنے مرحومین کی قبروں کوجاکر خود چیک کریں کہیں خراب تو نہیں ھوگئی۔ جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء

24/07/2022

بریکنگ نیوز
الیکشن ختم آفر ختم
وزیر پٹرولیم نے جناب محترم وزیراعظم صاحب کو 56 روپے پٹرول اور 62 روپے ڈیزل بڑھانے کی سمری بھیج دی... ذرائع

Address

Paka Bara Bahwalpur
Lahore
8899

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of Paka Bara Bahwalpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Voice of Paka Bara Bahwalpur:

Share

Category