15/04/2024
حاصل پور کے چک 71 فتح اور اس کے آس پاس چک وغیرہ کے ملحقہ علاقوں میں
آج کل Ufone Telenor، Jazz, zong کمپنیوں کی سروس انتہائی ناقص ہوچکی ہے۔
روز بروز پیکجز کے قیمتوں میں تو اضافہ ہو رہا ہے لیکن سروس مزید بدتر ہوتی جا رہی ہے۔
انٹرنیٹ کی سپیڈ انتہائی Slow یہاں تک کہ کال تک اکثر اوقات نہیں ملتی ،
اگر بجلی چلی جائے پھر تو سگنلز تلاش کرنے پڑتے ہیں۔
ان کے خلاف ٹرینڈ چلنا چاہیے کمپنیاں کسٹمرز کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں