Islamic Queen's

Islamic Queen's Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Islamic Queen's, Grocers, Lahore.

ایک عورت نے بھائی کے جنازے کے ساتھجانے پراصرار کیا اسے دفن کرنے کے بعد تمام حاضرینکے سامنے اونچی آواز میں کہا۔ یا ﷲ اب ی...
14/06/2024

ایک عورت نے بھائی کے جنازے کے ساتھ
جانے پراصرار کیا اسے دفن کرنے کے بعد تمام حاضرین
کے سامنے اونچی آواز میں کہا۔ یا ﷲ اب یہ تیرے سپرد ہے تو عادل اور حاکم الحاکمین بھی ہے میں تجھ سے التجا کرتی ھوں کہ اسے اپنی رحمت سے محروم رکھ جیسے اس نے مجھے میرے والد کی وراثت سے 30 سال محروم رکھا،، دنیا فانی ہے سب یہیں چھوڑ کر جانا ہے،، بہنوں کا حق اور انکی وراثت کا حصہ تمہارے کام نہیں آئے گا ،، سب کچھ دنیا میں ہی چھوڑ کر جاؤ گے خدارا ہوش کے ناخن لیجئے اور اپنی آخرت خراب مت کیجئے اپنی بہنوں اور بیٹیوں کو وراثت میں ان کا حق فوری ادا کرے۔۔۔۔۔❣️

03/08/2023

ہمیشہ الحمدللہ کہیں اور یاد رکھیں 💯
آپ کی زندگی ہزاروں لوگوں سے بہتر ہے 🥀💯♥️

۔                  قرآن کہتا ہے۔۔۔!!اور پھر تمہاری من پسند چیز وہ تم تک لائے گامقررہ وقت پر اور تم حیران ہو جاؤ گے۔۔✨💯۔ ...
02/08/2023

۔ قرآن کہتا ہے۔۔۔!!

اور پھر تمہاری من پسند چیز وہ تم تک لائے گا
مقررہ وقت پر اور تم حیران ہو جاؤ گے۔۔✨💯
۔ ان شاء اللّٰه۔۔۔😇❤️

الصبح بخیر زندگی 🌼

🦋🥀
صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم ♡
‎مجھے عشق ہے محمدﷺ سے
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️












ریاست ماں ہوتی ہے جسکے حکمران اپنے عوام کی خدمت کرتے ہیں. ایسا ہم نے صرف سنا تھا یا کتابوں میں پڑھا تھا.زیر نظر تصویر می...
20/07/2023

ریاست ماں ہوتی ہے جسکے حکمران اپنے عوام کی خدمت کرتے ہیں. ایسا ہم نے صرف سنا تھا یا کتابوں میں پڑھا تھا.
زیر نظر تصویر میں ایک مریض کا اپریشن ہوا جس پر کل 280،000 خرچہ آیا. یہ رقم صحت کارڈ سے ادا کی گئی. ساتھ میں 1000 روپے بھی دیئے گئے.
ایک پرانی یاد ۔۔۔شکریہ عمران خان

11/07/2023

Kala Brand Hovy vs SoFi Gujratan Talk TikTok Live Mach 😱 Romentic
--------------------------------










11/07/2023

Nutter Ka Chakla Funny Questions

آپ کو شادی کرنے کا کتنا شوق ہے😎فیصلہ آپ کے موبائل کی بیٹری کرے گی🤭🤭57🙈🤣
11/07/2023

آپ کو شادی کرنے کا کتنا شوق ہے😎
فیصلہ آپ کے موبائل کی بیٹری کرے گی🤭🤭57🙈🤣

یاڑڑڑڑ"🤷‍♀اتنی پیاری ہونے کے باوجود بھی سنگل ہوں"✨😒😣
01/07/2023

یاڑڑڑڑ"🤷‍♀
اتنی پیاری ہونے کے باوجود بھی سنگل ہوں"✨😒😣

میرا کاروبار بہت چھوٹا ہے میں اس کو بڑا کرنا چاہتی ہوں کوئی میری مدد کرے گا
01/07/2023

میرا کاروبار بہت چھوٹا ہے میں اس کو بڑا کرنا چاہتی ہوں کوئی میری مدد کرے گا

eid mubarak
30/06/2023

eid mubarak

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic Queen's posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category