01/05/2026
تمام جفا کشوں کی محنت کو سلام
"آج کا دن اُن ہاتھوں کے نام جو اپنی محنت سے دنیا کو سنوارتے
ہیں، مگر اکثر خود نظر انداز ہو جاتے ہیں۔ "
آئیں آج وعدہ کریں:
ہم ان محنتی لوگوں کا ساتھ دیں گے،
ان کی عزت کریں گے،
اور ان کے ہاتھ مضبوط کریں گے۔