political.Mask

political.Mask If You stay POSITIVE in NEGATIVE situation you WIN

11/05/2026

Rehan Tariq raised his voice for the people forced to sleep on roadsides and footpaths.

“These citizens sleeping on footpaths are laborers who have come from different cities in search of livelihood and survival. Sadly, many of them do not even have proper shelter or a place to call home.”

Rehan Tariq questioned what happened to the shelter projects introduced during عمران خان’s tenure for workers and laborers coming from other cities. “Where have those shelters gone?” he asked.

I want to ask Maryam Nawaz — now that this is your government, whose citizens are these people? They are someone’s fathers, sons, and brothers, struggling every day just to earn a living. Providing them with shelter and proper living arrangements is the responsibility of the government.

If your voice is not reaching the concerned authorities, please record a short 30-second video explaining your issue and send it to our WhatsApp number: +92 311 4315724

Disclaimer:
The content shared on this page is for informational and entertainment purposes only. We do not intend to offend, mislead, or harm anyone. All views expressed are our own and we follow Facebook Community Standards.

11/05/2026
10/05/2026

9 پشاور ری وائیٹلائزیشن منصوبہ، دارالحکومت کو جدید، خوبصورت اور ترقی یافتہ شہر بنانے کی جانب ایک تاریخی اقدام

بانی چیئرمین عمران خان کے وژن اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی اور صوبائی وزیر بلدیات مینا خان آفریدی کی قیادت میں “ریوائٹلائزیشن آف پشاور” ایک عملی حقیقت بنتا جا رہا ہے، جس کا مقصد عوامی وسائل کو براہِ راست عوام کی بہتری پر صرف کرنا ہے۔

اس تاریخی منصوبے کے تحت مجموعی طور پر 200 ارب روپے کے ویژن میں سے بڑے ترقیاتی اقدامات جاری ہیں، جن میں سے 171 ارب روپے کے منصوبے منظور کیے جا چکے ہیں۔ جن میں نمایاں پیش رفت یہ ہے:

▪️رنگ روڈ مسنگ لنک — 9.8 ارب روپے
▪️انڈر پاسز — 23 ارب روپے سے زائد
▪️35 بڑی سڑکوں کی اپگریڈیشن — 19.9 ارب روپے
▪️کیبل انڈر گراؤنڈنگ — 5.2 ارب روپے
▪️اربن فارسٹ اور پارکس کی بحالی — 1.5 ارب روپے سے زائد
▪️تھیم پارک اور والڈ سٹی کی بحالی و تزئین
▪️صاف پانی منصوبے — 4.2 ارب روپے
▪️سیوریج و صفائی نظام — 43 ارب روپے سے زائد
▪️اربن سروسز اپ گریڈیشن — تقریباً 4 ارب روپے
▪️واٹر و فلڈ کنٹرول منصوبے — 13.8 ارب روپے
▪️روڈ نیٹ ورک توسیع — 11 ارب روپے

یہ تمام منصوبے پشاور کو ایک جدید، صاف، سرسبز اور سہولت یافتہ شہر میں تبدیل کر رہے ہیں، جہاں ترقی صرف عمارتوں تک محدود نہیں بلکہ عوام کی روزمرہ زندگی میں واضح بہتری لا رہی ہے۔
پشاور بدل رہا ہے… اور یہ تبدیلی عوام کے لیے، عوام کے ساتھ ہے۔

10/05/2026

Power of Khan

09/05/2026

عمران خان نے کہا تھا میں تو برداشت کر لوں گا لیکن آپ لوگوں سے برداشت نہیں ہو پائے گا۔۔۔more

09/05/2026

ڈاکٹر یاسمین راشد کو 9 مئی کے 7 جھوٹے کیسز میں اب تک 263 سال کی سزا سنائی جا چکی ہے۔

نو مئی کے دن تحریک انصاف پنجاب کی صدر ڈاکٹر یاسمین راشد مسلسل کارکنان اور سپورٹرز کو کور کمانڈر ہاؤس لاہور کے اندر جانے سے روک رہی تھیں ۔
اور وہ کور کمانڈر ہاؤس کیس میں بری بھی ہو گئی تھیں ۔

09/05/2026

بنوں پولیس چوکی فتح خیل پر باورد سے بھری گاڑی ٹکرا دی
بنوں: م۔سلح افراد نے بارود سے بھری گاڑی پولیس چوکی فتح خیل سے ٹکرا دی ,
بنوں : دھ۔ماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی
بنوں: پولیس اور م۔سلح کے درمیان شدید ف۔ا۔ئرنگ کا سلسلہ جاری ,

09/05/2026

جو غائب ہو کر، رو برو گواہان، سٹوڈیو میں انٹرویو دینے پہنچ گئے تھے، ان کے لئے قانون ہی تبدیل کر دیا گیا۔۔۔more

09/05/2026

‏خدیجہ شاہ گاڑی چلا رہی تھیں، جبکہ عندلیب عباس چھت پر کھڑے ہو کر نعرے لگا رہی تھیں، مگر عندلیب عباس جیل تک نہیں گئیں۔
اسی طرح مراد راس نے پریس کانفرنس کر دی اور آج آرام سے بیٹھا ہے۔قوم بیوقوف نہیں، عوام سب جانتی ہے۔ علی امین گنڈاپور

ضلع مہمنــــــــــد میں ملک کے محافظ کا تازہ ترین عکس
09/05/2026

ضلع مہمنــــــــــد میں ملک کے محافظ کا تازہ ترین عکس

مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم کا پیٹرولیم مصنوعات اضافے پر ردعملوفاقی حکومت ہر ہفتے منی بجٹ دے رہی ہے۔ مشیر خزانہ خی...
09/05/2026

مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم کا پیٹرولیم مصنوعات اضافے پر ردعمل

وفاقی حکومت ہر ہفتے منی بجٹ دے رہی ہے۔ مشیر خزانہ خیبرپختونخوا

لیوی میں ہفتہ وار اضافہ پاکستان کی تاریخ میں کبھی نہیں دیکھا گیا۔ مزمل اسلم

1958 سے لیکر اب تک پاکستان 24واں آئی ایم ایف پروگرام میں ہے۔ مزمل اسلم

لیکن ماضی میں کسی بھی پروگرام کے دوران لیوی میں اتنی بار تبدیلی نہیں دیکھی گئی۔ مزمل اسلم

شہباز شریف حکومت آئی ایم ایف کے مطالبات پر حد سے زیادہ ردِعمل دکھا رہی ہے۔ مزمل اسلم

پیٹرول کی قیمت 416 روپے فی لیٹر صرف بے رحمانہ انداز میں لیوی منتقل کرنے کی وجہ سے ہے۔ مزمل اسلم

حکومت ہر ماہ 130 سے 150 ارب روپے لیوی کی مد میں وصول کر رہی ہے۔ مزمل اسلم

یعنی حکومت ہر ہفتے 30 سے 35 ارب روپے پیٹرول لیوی سے جمع کرتی ہے۔ مزمل اسلم

وزیراعظم کا 129 ارب روپے سبسڈی دینے کا دعویٰ میرے خیال میں عارضی تھا۔ مزمل اسلم

حکومت ابتدائی پی ڈی سی (Price Differential Claim) کی وہ رقم پوری کر رہی ہے۔ مزمل اسلم

جو حکومت نے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو ادا کی تھی۔ مزمل اسلم

Address

Joher Town J1 House #330
Lahore

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923484725889

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when political.Mask posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to political.Mask:

Share