01/05/2023
کپاس کی فی ایکڑ پیداوار بڑھانے کے طریقے
کپاس کی فصل ابتدائی مرحلے میں زیادہ درجہ حرارت اور موسمیاتی تبدیلیوں سے کافی متاثر ہوتی ہے۔ کاشتکار بر وقت اور بہتر انتظامی امور سے کپاس کی زیادہ پیداوار حاصل کر سکتے ہیں۔ کاشتکار کپاس کی زیادہ پیداوار حاصل کرنے کے لئے ساوی کی خدمات حاصل کر سکتے ہیں۔
#کپاسکیکاشت #کپاسکیزیادہپیداوار #کپاسمیںکھادوںکااستعمال #کپاسمیںکیڑوںاوربیماریوںکیروکتھام