Desi foods

Desi foods Organic Food/pure food/desi food/orignal food

Organi panjeeri...
02/11/2022

Organi panjeeri...

 #پنجیریسردیوں کی بہترین سوغات پنجیری کی خریداری ، اجزا کی صفائی کا خاص خیال رکھنے اور اس کو صاف ستھرے ماحول میں بنانے ،...
28/10/2022

#پنجیری
سردیوں کی بہترین سوغات

پنجیری کی خریداری ، اجزا کی صفائی کا خاص خیال رکھنے اور اس کو صاف ستھرے ماحول میں بنانے ، بہترین فوڈ گریڈ کی پیکنگ میں محفوظ کرنے، بہترین کورئیر کمپنی کے ذریعے آپ کی دہلیز پہ پہنچانے تک-
ہر لمحہ آپ کی صحت اور آپ کو خالص organic اشیاء کی فراہمی ہمارا اولین مقصد ہے۔
اجزا
1-خالص دیسی گھی
2-بادام
3-کاجو
4-پستہ
5-الائچی
6-چار مغز
7-چار گوندیں
8-ناریل گری
9-سوجی
10-اجوائن
11-سونٹھ
12-پھول مخانہ
13-چینی/گڑ
14- کشمش

اس پنجیری کو گھر میں روایتی انداز میں دیسی گھی میں پکایا گیا ہے۔ اور بہترین کوالٹی کے ڈرائی فروٹ استعمال کئے گئے ہیں۔

Address

Lahore
54790

Telephone

+923114707618

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Desi foods posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Desi foods:

Share