A D Raza Ch Barki

A D Raza Ch Barki اللہ پاک سے ہونے کا یقین دل � آجائے آمین

فر‌ض اور‎ ‎واجب عبادتوں کےبعد سب سے خوبصورت عبادت دوسروں کا‎ ‎درد محسوس‎ ‎کرنا ھے۔اسے بانٹ لینا اور کسی کے چہرے‎ ‎پر مسک...
19/08/2026

فر‌ض اور‎ ‎واجب عبادتوں کےبعد سب سے خوبصورت عبادت دوسروں کا‎ ‎درد محسوس‎ ‎کرنا ھے۔اسے بانٹ لینا اور کسی کے چہرے‎ ‎پر مسکراہٹ لےآنا‎ ‎عین عبادت ھے ۔
اللہ تعالی آپکی اور آپکے پیاروں کی تمام مشکلات دور فرمائے۔قدم قدم پر آسانیاں عطا فرمائے ھمیں دوسروں کی زندگیوں میں آسانیاں پیدا کرنے کا سبب بناۓ اور ہمیں انعام یافتہ لوگوں کے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرماۓ۔
آمین. يا رب العالمين۔
Asalam o Alekum……..
Subha Bakhair……………

*صبر سے رحمت کا انتظار کرو، جو چیز تمہارے لئے ہے وہ صرف تمہارے لئے ہی ہے- بس دیر ہونا کسی حکمت کی وجہ سے ہوتا ہے- اسکی ح...
18/08/2026

*صبر سے رحمت کا انتظار کرو، جو چیز تمہارے لئے ہے وہ صرف تمہارے لئے ہی ہے- بس دیر ہونا کسی حکمت کی وجہ سے ہوتا ہے- اسکی حکمت تمہاری سمجھ سے باہر ہے *اللہ ربّ العزت* اپنی رحمت اور دولت کے دروازے آپ پر کھلے رکھے - آپ کا شمار اپنے پسندیدہ بندوں میں فرمائے اور ھر وقت اپنی پناہ میں رکھے *آمین
Asalam o Alekum………
Subha Bakhair…………….

صبح بخیر
18/08/2026

صبح بخیر

ماشاءاللہ
17/08/2026

ماشاءاللہ

🇵🇰 بکَرمی کیلنڈر — پنجاب کے دیسی وقت کا روایتی کیلنڈر 🌾 کیا آپ جانتے ہیں کہ ہمارے خطے میں صدیوں سے موسموں، زراعت اور روز...
16/08/2026

🇵🇰 بکَرمی کیلنڈر — پنجاب کے دیسی وقت کا روایتی کیلنڈر 🌾 کیا آپ جانتے ہیں کہ ہمارے خطے میں صدیوں سے موسموں، زراعت اور روزمرہ زندگی کو سمجھنے کے لیے بکَرمی کیلنڈر (Bikrami Calendar) استعمال ہوتا رہا ہے؟ 📅 بکَرمی سال کے 12 مہینے: 1️⃣ چیت 2️⃣ بیساکھ 3️⃣ جیٹھ 4️⃣ ہاڑ 5️⃣ ساون 6️⃣ بھادوں 7️⃣ اسوج 8️⃣ کاتک 9️⃣ مگھر 🔟 پوہ 1️⃣1️⃣ ماگھ 1️⃣2️⃣ پھگن ⏳ مدت: بکَرمی سال شمسی بنیاد پر تقریباً 365 دن کا ہوتا ہے، جبکہ لیپ سال میں تقریباً 366 دن ہوتے ہیں۔ مہینوں کی مدت تقریباً 30 سے 32 دن کے درمیان ہوتی ہے۔

تم نماز پڑھتے ہو، روزے رکھتے ہو، صدقہ دیتے ہو، قرآن کی تلاوت کرتے ہو… مگر اگر تمہاری زبان لوگوں کی عزت نوچتی رہی، تو قیا...
16/08/2026

تم نماز پڑھتے ہو، روزے رکھتے ہو، صدقہ دیتے ہو، قرآن کی تلاوت کرتے ہو… مگر اگر تمہاری زبان لوگوں کی عزت نوچتی رہی، تو قیامت کے دن نیکیوں کا بوجھ بھی تمہیں نہ بچا سکے گا۔
غیبت صرف ایک عادت نہیں، یہ ایک ایسا گناہ ہے جو دلوں کو زخمی کرتا ہے۔
کسی کی غیر موجودگی میں اس کی برائی کرنا… ❄️
کسی کا مذاق اڑانا… 🧊
کسی پر بہتان باندھنا… ❄️
یا کسی کا حق مار لینا… 🩵

*یہ وہ اعمال ہیں جن کا حساب صرف عبادتوں سے پورا نہیں ہوگا۔*

14 اگست کے موقع پر پاکستان کے لیے اچھی خبراقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے پاکستان کے میجر جنرل جواد احمد ق...
15/08/2026

14 اگست کے موقع پر پاکستان کے لیے اچھی خبر

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے پاکستان کے میجر جنرل جواد احمد قاضی کو مغربی صحارا میں اقوام متحدہ کے استصوابِ رائے کے مشن (MINURSO) کا فورس کمانڈر مقرر کر دیا ہے۔

جشن امد رسول صلی اللہ علیہ وسلم
14/08/2026

جشن امد رسول صلی اللہ علیہ وسلم

اگر آپ کو *14 اگست کے دن پاکستان کے لیے ایک جملہ* لکھنا ہو تو کیا لکھیں گے؟ ❤️🇵🇰 *A)* پاکستان ہمیشہ قائم رہے💚 *B)* پاکست...
14/08/2026

اگر آپ کو *14 اگست کے دن پاکستان کے لیے ایک جملہ* لکھنا ہو تو کیا لکھیں گے؟ ❤️

🇵🇰 *A)* پاکستان ہمیشہ قائم رہے
💚 *B)* پاکستان ہمیشہ ترقی کرے
🤲 *C)* اللہ پاکستان کو سلامت رکھے
❤️ *D)* پاکستان زندہ باد 🇵🇰

_*درست ایموجی کے ساتھ ری ایکٹ کریں!*_👇👇👇

Address

Barki Lahore
Lahore
53200

Telephone

+923038410184

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when A D Raza Ch Barki posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share