tariq sandhu

tariq sandhu tariq sandhu professional cosmetics whole seller at shah alam market Lahore

19/09/2026
16/09/2026

اپنے پیغام میں مولانا فضل الرحمان نےکہا کہ امت مسلمہ پوری شدت سے اس حملے کا بھرپور جواب اور سعودی عرب کے تحفظ کو یقینی بنائے گی۔مسلمان ممالک بالخصوص پاکستان اس نازک اور مشکل وقت میں سعودی عرب اور حرم مکی کے تحفظ میں صف اول کا کردار ادا کرے۔ پاکستان حرمین شریفین کے تحفظ کے حوالے سے واضح پالیسی کا فوری اعلان کرے۔امت مسلمہ کو آئے روز درپیش چینلجزسے مضبوط اور مؤثر اسلامی بلاک کے قیام کی ضرورت پہلے سے بڑھ کر محسوس کی جا رہی ہے ۔ جمعیت علماء اسلام کے لاکھوں کارکن مملکت سعودیہ پر حملے کے دکھ درد میں شریک ہیں ۔سعودی عرب پر حملے نے امریکہ اور مغربی دنیا کے دوغلے رویے کو ایک بار پھر بے نقاب کردیا ۔

11/09/2026

قائداعظم محمد علی جناحؒ کا 78واں یومِ وفات آج عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔ ملک بھر میں بانیٔ پاکستان کی سیاسی جدوجہد اور قومی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کیا جا رہا ہے۔ قائداعظمؒ نے اپنی بصیرت، اصول پسندی اور انتھک محنت سے برصغیر کے مسلمانوں کے لیے ایک آزاد وطن کے قیام کی راہ ہموار کی۔ ان کا اتحاد، ایمان اور تنظیم کا پیغام آج بھی قوم کے لیے رہنمائی کا ذریعہ ہے۔

10/09/2026

عاجزی اپنائیں
بلندی پائیں

Provideing wide range of cosmetics all over Pakistan.Order now ..
06/04/2025

Provideing wide range of cosmetics all over Pakistan.
Order now ..

17/04/2024

‏‎إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین
Today the best Photo⚡❤‍🩹











Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈


Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when tariq sandhu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share