23/03/2023
خدمت خلق میں کراچی والوں کا کوئی ثانی نہیں, تصویر میں موجود نوجوان حماد ہے جس نے مین حسن اسکوائر پر بچت بازار اسٹال لگایا ہے جہاں وہ 500 روپے کلو والی چکن 100 روپے کلو, 250 روپے کلو ملنے والے پھل صرف 10 روپے ساتھ ہی سبزی بھی 10 روپے میں فروخت کر رہے ہیں, حماد کا کہنا ہے کہ یہ بچت کیمپ لگانے کا مقصد ہے کہ سفید پوش افراد پیسے دیکر وہ تمام پھل سبزیاں خرید سکیں جو انکی پہنچ سے دور ہوچکی ہیں, زندہ باد کراچی والو نیکی کا یہ ٹرینڈ رکنا نہیں چاہئیے۔