Darulshifa Hakeem Muhammad Yaqoob

Darulshifa Hakeem Muhammad Yaqoob ھر قسم کے امراض کا باذن اللہ شافی علاج کیا جاتا ھےاور پنسار کی ہر چیز دستیاب ہے

کیا آپکو بھی لیکوریا ہے؟؟؟؟کیا آپکے بھی اعصاب میں درد ہے؟؟؟اسکے ساتھ ساتھ قبض اور گیس رہتی ہے؟؟اور سر درد رہتا ہے؟؟آپکا ...
27/09/2024

کیا آپکو بھی لیکوریا ہے؟؟؟؟
کیا آپکے بھی اعصاب میں درد ہے؟؟؟
اسکے ساتھ ساتھ قبض اور گیس رہتی ہے؟؟
اور سر درد رہتا ہے؟؟
آپکا علاج ممکن ہے اور اللہ کے فضل سے آسان بھی
علاج کیلئے رابطہ کریں........
03214171164

👈👈👈اس مکھی کے پیٹ سے وہ مختلف رنگوں والا مشروب نکلتا ہے جس میں لوگوں کے لیے شفاء ہے۔۔۔۔۔ (القرآن) 16:69 حکیم محمد یعقوب ...
27/11/2023

👈👈👈اس مکھی کے پیٹ سے وہ مختلف رنگوں والا مشروب نکلتا ہے جس میں لوگوں کے لیے شفاء ہے۔۔۔۔۔ (القرآن) 16:69

حکیم محمد یعقوب صاحب کے مفید ، مخلصانہ مشورے کے لیے رابطہ کریں 03214171164

خالص شہد دستیاب ہے
مرحبا شہد 🍯 فلائ اور فلٹرڈ
منزہ شہد 🍯 بیری

Pure honey available
Marhaba honey
1. Marhaba fly honey
2. Marhaba filtered honey

Munaza honey 🍯 B

مشورے کے لیے رابطہ کریں 03214171164
DM me for order

For visit Address:
برلب نہر ،چونگی امر سدھو نزد مدینہ بازار لاہور۔۔
دارالشفاء حکیم محمد یعقوب دواخانہ


, , , , , , ,

18/11/2022

❤️

مشورے کے لیے رابطہ کریں 03214171164 نظام ہضم کو بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ دیسی گھی میں ایسا فیٹی ایسڈ موجود ...
31/10/2022

مشورے کے لیے رابطہ کریں 03214171164

نظام ہضم کو بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ دیسی گھی میں ایسا فیٹی ایسڈ موجود ہوتا ہے جو غذائی نالی کا ورم کم کرتا ہے۔ دیسی گھی میں وٹامن اے کی بے جا مقدار شامل ہوتی ہے جو ہماری آنکھوں کے لیے اہم ہوتا ہے.

""""""
تفصیلاً دیسی گھی کے فوائد پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=108357535413304&id=100087171721138

""""''''''
گھر کا بنا خالص دیسی گھی دستیاب ہے الحمدللہ اب تک کی بہترین سیل سردیوں کا سب سے زیادہ استعمال ہونے والا تحفہ ۔

DM me for order

For visit Address:
برلب نہر ،چونگی امر سدھو نزد مدینہ بازار لاہور۔۔

دارالشفاء حکیم محمد یعقوب دواخانہ



, , , ,

دیسی گھی کا استعمال چھوٹوں بچوں کے دانت نکلتے وقت کرنا چاہیے اس سے دانت نکالتے بچوں کے دانت آسانی سے نکلنا شروع ہو جاتے ...
31/10/2022

دیسی گھی کا استعمال چھوٹوں بچوں کے دانت نکلتے وقت کرنا چاہیے اس سے دانت نکالتے بچوں کے دانت آسانی سے نکلنا شروع ہو جاتے ہیں۔
دیسی گھی میں موجود صحت بخش فیٹس پیٹ کو زیادہ دیر تک بھرنے کے لیے مفید ہے اس کے علاوہ یہ نیند کو پورا کرنے، جسمانی وزن میں کمی لانے اور کولیسٹرول کی سطح کو بھی لیول پر رکھنے کے لیے بے حد فائدہ مند ثابت ہوتا ہے۔
دیسی گھی میں موجود وٹامن اور معدنیات جسم میں جذب ہو کر ہمارے جسم میں قوت مدافعت کو بڑھاتے ہیں۔ دیسی گھی میں سیچریٹید چربی پیٹ بھرنے کا احساس طویل وقت تک برقرار رکھتی ہے۔
دیسی گھی کھانا جلدی ہضم کرنے میں مدد دیتا ہے اور نظام ہضم کو بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ دیسی گھی میں ایسا فیٹی ایسڈ موجود ہوتا ہے جو غذائی نالی کا ورم کم کرتا ہے۔
دیسی گھی میں وٹامن اے کی بے جا مقدار شامل ہوتی ہے جو ہماری آنکھوں کے لیے اہم ہوتا ہے۔ ہم میں سے زیادہ تر لوگ کمپیوٹر یا موبائل پر کام کرنے میں گزار دیتے ہیں، جس کی وجہ سے ہمارے لیکریمل گلینڈ جہاں ہمارے آنسو بنتے ہیں وہ صحیح طرح سے اپنا کام کرنا بند کر دیتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ آنکھوں میں روکھا، سوکھا پن اور جلن جیسی بیماریاں پیدا ہونے لگتی ہیں۔ اگر آپ کو آنکھوں سے متعلق کوئی مسلہ درپیش ہے تو اپنی خوراک میں دیسی گھی کا استعمال لازمی کریں۔
دیسی گھی کو جلنے کے زخم یا سوجن وغیرہ کے لیے ایک قدرتی دوا کے طور پر بھی استعمال میں لایا جاسکتا ہے۔ دیسی گھی کیوں کہ ورم میں کمی لانے کا کام سر انجام دیتا ہے اس لیے اسے جلن یا زخم کے متاثرہ حصے پر لگانے سے ایک مرہم کا کام کرتا ہے۔
دیسی گھی میں وٹامن ڈی موجود ہوتا ہے اس کی خاص بات یہ ہے کہ یہ کیلشیم، فاسفورس جذب ہو جاتا ہے، جسم میں ان کی مقدار بڑھانے کے لیے ایک تو صبح کی تازہ ہوا میں چہل قدمی کریں دوسرا یہ کہ دیسی گھی کو اپنی خوراک میں شامل کرنے کی ایک روٹین بنائیں۔
اگر آپ قبض کے مسلے سے دوچار ہیں تو دیسی گھی اس مسلے کے حل میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔ سونے سے پہلے ایک یا دو چائے کے چمچ دیسی گھی کو گرم دودھ میں ملا کر پی لینے سے قبض سے نجات مل جاتی ہے۔ بچوں کے اکثر پیٹ سخت ہو جاتے ہیں بچوں کو دودھ میں ملا دیسی گھی ملا کر دینے سے ان کے پیٹ کے مسائل ٹھیک ہونے لگتے ہیں۔
دیسی گھی کا طویل استعمال نہ صرف آپ کے جسم میں موجود چربی کو کم کرتا ہے بلکہ یہ پٹھوں کو بھی مضبوط بنانے کے لیے ساتھ ساتھ ہڈیوں اور جوڑوں میں درد کا شکار افراد کے لیے بھی موئثر ہے۔
زیادہ درجہ حرارت میں پکنے والے کھانے اگر دیسی گھی میں پکائے جائیں تو ان میں پیدا ہونے والے مضر صحت اجزا کی فکر کیے بغیر اپنے کھانوں میں ایک عمدہ ذائقہ لا سکتے ہیں۔
دیسی گھی میں موجود قدرتی معدنیات دماغ کے خلیوں کو صحت بخشتا ہے اور یادداشت کو تیز بناتا ہے۔ انسان کا دماغ 60 فیصد فیٹس سے مل کر بنتا ہے اور جس طرح کے فیٹس سے مل کر انسانی دماغ بنتا ہے وہ تمام فیٹس انسانی جسم خود سے نہیں بنا سکتا بلکہ وہ فیٹس وہ ہوتے ہیں جو ہمارے جسم میں پہنیچنے والی خوراک سے بنتے ہیں۔ جیسے جیسے انسان کی عمر بڑھتی ہےانسانی دماغ کے فیٹ سیلز بھی کم ہونے لگتے ہیں۔ دیسی گھی میں اومیگا 3 فیٹی ایسڈ موجود ہیں جو دماغ کو قوت دے کر صحت مند رکھتا ہے۔
دیسی گھی کے استعمال سے خشکی کو دور کیا جا سکتا ہے، دیسی گھی کو پگھلا کر سر پر لگانے سے نہ سر سر کی خشکی دور ہو جائے گی بلکہ بال بھی گھنے، لمے اور خوبصورت ہونے لگتے ہیں۔
دیسی گھی ذیابیطس ہونے کے عمل کو کم کر دیتا ہے، اس کے علاوہ انسولین اور بلڈ گلوکوز کی سطح بھی لیول پر رکھتا ہے۔
جو لوگ دیسی گھی استعمال کرنے کے عادی ہوتے ہیں انہیں وٹامنز سپلیمنٹس لینے کی ضرورت نہیں پڑتی کیوں کہ ایک چمچ دیسی گھی میں وٹامن اے ہڈیوں، جلد اور جسمانی دفاعی نظام کو بہتر طریقے سے کام سر انجام دینے کے لیے ضروری ہے۔
دیسی گھی ایسے اہم امینوایسڈز سے بھرپور ہوتا ہے جو کہ چربی اور فیٹ سیلز کو سکڑنے میں مدد دیتا ہے۔ جب آپ کو یہ لگے کہ آپ کا جسم بہت تیزی سے چربی اکٹھی کر رہا ہے تو اس دوران دیسی گھی کا زیادہ استعمال آپ کے لیے بہتر ہوگا۔
اگر آپ کو اکثر سردی، نزلہ، زکام اور کھانسی جیسے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے تو پھر دیسی گھی کے چند قطرے آپ کے لیے حیرت کا باعث بن سکتے ہیں۔ تھوڑا سا دیسی گھی گرم کریں اور پھر اس کے چند قطرے ناک کے اندر ڈال دیں۔ اس طرح سے دیسی گھی ناک کی رکاوٹ کو ختم کر کے سانس بحال کرنے میں مدد کرے گا اور یہ نزلے کی وجہ سے ہونے والے سر درد کو بھی دور کرنے میں بھی معاون ثابت ہو گا۔
دیسی گھی گلے کی سوجن کو ختم کرنے میں بھی معاون ثابت ہوتا ہے۔ گلے کی سوجن کو دور کرنے کے لیے دیسی گھی سے بنا ایک نسخہ بنا لیں جس میں ایک چمچ دیسی گھی میں ایک چمچ شہد ڈال کر اس میں ادرک کو شامل کریں پھر اس میں ایک چٹکی کالی مرچ اور نمک شامل کر لیں پھر ایک گلاس پانی میں ایک آمیزہ شامل کر کے اس پانی کو پی لیں۔ دن میں روزانہ اس آمیزے کو کم از کم ایک بار استعمال کریں، اس سے صرف چند ہی دنوں میں گلے کی سوزش ختم ہو جائے گی۔
دیسی گھی بیٹرک ایسڈ کا ایک اچھا ذریعہ ہے جو آنتوں کی دیواروں کو مضبوط بنانے میں مدد کرتا ہے۔ دیسی گھی میں موجود ایسڈ میٹابولز اور آنتوں کی صحت کو بہتر بنانے میں مدد کرتا ہے۔ آپ کی روزانہ کی غذا میں دیسی گھی کا استعمال معدے پر پڑے سوجن کو کم کرنے میں بھی معاون ثابت ہوتا ہے۔

Contact for order 03214171164







ھر قسم کے امراض کا باذن اللہ شافی علاج کیا جاتا ھےاور پنسار کی ہر چیز دستیاب ہےحکیم محمد یعقوب صاحب کے مفید ، مخلصانہ مش...
18/10/2022

ھر قسم کے امراض کا باذن اللہ شافی علاج کیا جاتا ھےاور پنسار کی ہر چیز دستیاب ہے

حکیم محمد یعقوب صاحب کے مفید ، مخلصانہ مشورے کے لیے رابطہ کریں ۔

Call : 03214271164
Voice or text Whatsapp : 03214171164

کسی بھی قسم کے جسمانی اور روحانی مسائل کے حل کے لیے رابطہ کریں۔ رجسٹرڈ دواخانہ "دارالشفاء" حکیم محمد یعقوب ۔
ایڈریس: برلب نہر چونگی امر سدھو ، مدینہ بازار لاہور ۔

👉Call for any health related problem from 9:00 AM to 9:00 PM....

👉Available in duwakana "Dar_ul_Shifa" Hakeem Muhammad Yaqoob

👉Address: Chungi Amar sidu , barlab nehr , near MAdina BAZAR Lahore.

_Contact for Health Courses:
Shadi Course
Healthy body
Mardana Kamzoori
Amrazee khass
Yarqaan
Lykoria
Amraze niswa (Auraton k masail or unka hal)

- Remember, Hakeem Muhammad Yaqoob work on Health, Health Tips and Health
Problem for mens and womens. Upload Real nuskhy with detail and many more
Enjoy and stay connected with us!!

Address

Chungi Amar Sidhu, Main Market
Lahore
54760

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00
Sunday 09:00 - 21:00

Telephone

+923214171164

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Darulshifa Hakeem Muhammad Yaqoob posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Darulshifa Hakeem Muhammad Yaqoob:

Share

Category