Allama Syed Saqib Raza Gilani

Allama Syed Saqib Raza Gilani Allama Pir Syed Saqib Raza Gillani official

10/05/2026
03/05/2026

24/04/2026

تلاوت اور نعت کے ادب کے موضوع پر پاک گیریژن، بوائز کالج میں خصوصی لیکچر۔
دوران تلاوت جسم، لباس اور دل تینوں پاک ہوں،مکمل یکسوئی کے ساتھ تلاوت کی سماعت دلوں کو زندہ کر دیتی ہے۔اور جب نعت پڑھو تو یاد رکھو تم دنیا کی سب سے عظیم ہستی حضرت محمد ﷺ کی تعریف کر رہے ہو۔ اس لیے آواز میں عاجزی، دل میں محبت،اور انداز میں ادب ہونا چاہیے۔کیونکہ تلاوت اللہ سے کلام کرنا اور نعت محبت رسول ﷺ اور عشق رسول ﷺ کا اظہار ہے۔اس لیے دونوں میں اخلاص، ادب اور احترام لازم ہے۔

21/03/2026


Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Allama Syed Saqib Raza Gilani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share