khalid official

khalid official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from khalid official, Lahore.
(2)

ہمارے لگاے ہوے پودے ہو تم✅جب چاہیں گے جڑ سے اکھاڑ دیں گے 🙅
09/09/2026

ہمارے لگاے ہوے پودے ہو تم✅
جب چاہیں گے جڑ سے اکھاڑ دیں گے 🙅

ہمارے Rising Fans کو سلام ❤️💎آپ کی سپورٹ کی وجہ سے ہی ہم آگے بڑھ رہے ہیں۔اللہ آپ سب کو خوش رکھے۔
09/09/2026

ہمارے Rising Fans کو سلام ❤️💎
آپ کی سپورٹ کی وجہ سے ہی ہم آگے بڑھ رہے ہیں۔
اللہ آپ سب کو خوش رکھے۔

09/09/2026

❤️❤️❤️❤️

Insh allah ❤️❤️❤️
09/09/2026

Insh allah ❤️❤️❤️

08/09/2026

تلاوتِ قرآنِ کریم

07/09/2026

دل بھر جائے تو منہ پھیرنے والے اور غلطی پر ساتھ چھڑانے والے تو ہزاروں مل جاتے ہیں مگر ایسے لوگ جن سے خون کے رشتے بھلے نہ ہوں لیکن جو تعلقات میں مخلص، آخری سانس تک ساتھ نہ چھوڑنے والے، حالات دیکھ کر منہ نہ پھیرنے والے اور برے وقت میں چٹان کی طرح ساتھ کھڑے ہونے والے مقدر، نصیب اور دعاؤں سے ملتے ہیں کیونکہ یہ ایسے لوگ اللہ کی نعمت، رحمت اور عطا ہوتے ہیں۔ پھر ان کے لئے دل کے ہر کونے سے دعائیں نکلتی ہیں۔
مالک ارض و سماء ایسے لوگوں کے رزق اور صحت میں برکت عطا فرمائے۔آمین!
اللہ پاک آپ کے لئے بہتر فیصلے فرمائے اور جو آپ کے حق میں بہتر ہے وہ عطا کرے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اپنی شان و صفات کے مطابق عطا بھی کرے اور معاف بھی۔۔آمین!ثم آمین۔یا ارحم الراحمین۔ ۔ ۔

دل بھر جائے تو منہ پھیرنے والے اور غلطی پر ساتھ چھڑانے والے تو ہزاروں مل جاتے ہیں مگر ایسے لوگ جن سے خون کے رشتے بھلے نہ...
07/09/2026

دل بھر جائے تو منہ پھیرنے والے اور غلطی پر ساتھ چھڑانے والے تو ہزاروں مل جاتے ہیں مگر ایسے لوگ جن سے خون کے رشتے بھلے نہ ہوں لیکن جو تعلقات میں مخلص، آخری سانس تک ساتھ نہ چھوڑنے والے، حالات دیکھ کر منہ نہ پھیرنے والے اور برے وقت میں چٹان کی طرح ساتھ کھڑے ہونے والے مقدر، نصیب اور دعاؤں سے ملتے ہیں کیونکہ یہ ایسے لوگ اللہ کی نعمت، رحمت اور عطا ہوتے ہیں۔ پھر ان کے لئے دل کے ہر کونے سے دعائیں نکلتی ہیں۔
مالک ارض و سماء ایسے لوگوں کے رزق اور صحت میں برکت عطا فرمائے۔آمین!
اللہ پاک آپ کے لئے بہتر فیصلے فرمائے اور جو آپ کے حق میں بہتر ہے وہ عطا کرے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اپنی شان و صفات کے مطابق عطا بھی کرے اور معاف بھی۔۔آمین!ثم آمین۔ منصف

سادگی ہی اصل خوبصورتی ہے ✨آج آپ کس بات پر اللہ کا شکر ادا کریں گے؟
04/09/2026

سادگی ہی اصل خوبصورتی ہے ✨

آج آپ کس بات پر اللہ کا شکر ادا کریں گے؟

"خدمت خلق، عبادت خدا"جو کام اللہ کو راضی کرنے کے لیے کیا جائے،اس میں برکت خود آ جاتی ہے۔متفق ہیں؟ ہاں لکھیں 👇 #خدمت
04/09/2026

"خدمت خلق، عبادت خدا"

جو کام اللہ کو راضی کرنے کے لیے کیا جائے،
اس میں برکت خود آ جاتی ہے۔

متفق ہیں؟ ہاں لکھیں 👇
#خدمت

الحمداللہ بیوہ عورت کا بیل اسکو مل گیا آپ سب دوستوں کا شکریہ جنہوں نے ہمارے ساتھ مل کر آواز اٹھائ جہاں کسی بے گناہ پہ ظل...
02/09/2026

الحمداللہ بیوہ عورت کا بیل اسکو مل گیا آپ سب دوستوں کا شکریہ جنہوں نے ہمارے ساتھ مل کر آواز اٹھائ جہاں کسی بے گناہ پہ ظلم ہو رہا ہو آواز بلند کرنا ہم سب کا فرض ہے

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when khalid official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share