AY Eman WLO

AY Eman WLO Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from AY Eman WLO, Grocers, Lahore.

میں نے کہا تھک چکا ہوں

جواب آیا: لا تقن طوا من رحمۃ اللہ

اللہ کی رحمت سے ناامید نہ ہو ہو

t
اللہ بہتر کرے گا

لیکن اگر اللہ نے بہتر نہ کیا تو

امان رکھو اللہ بہترین کرے گا

BHK Allah ������

04/01/2025

تعریف اس خدا کی جس نے جہاں بنایا
کیسی زمیں بنائی کیا آسماں بنایا ..

02/01/2025

محبت کو برا نہ کہو جناب !!!

یہ تو رب سے ملوادیتی ہے
Mohabbat

01/01/2025

Allah ke Mohabbat ba mishal ha ❣️❤️😍❣️❤️👑❣️👑

31/12/2024

نہ جانے کیسے پرکھتا ہے مجھے میرا خدا
امتحان بھی سخت لیتا ہے اور ہارنے بھی نہیں دیتا

24/12/2024

"چلو اس میں اللہ کی کوئی بہتری ہوگی!
بس یہی ایک جُملہ ہے جو ہمت ٹوٹنے نہیں دیتا!"

12/12/2024

kis kis ko MRI Rab Sa Mohabbat Hai
❣️💞❣️💖💞💖💖💞❣️💞💞👑👑👑

10/12/2024

جہاں سر جھکے وہ مقام خدا ہے جہاں دل جھکے وہ مقام محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہے❤️‍🩹🏵️

07/12/2024

ہم اللہ ہی کے ہیں اور اسی طرف
ہمیں لوٹ کر جانا ہے 🤲🕋🥀

03/12/2024

‏اَسْتَغفِرُاللّٰہَ رَبِّیْ مِنْ کُلِ ذَنْبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَیْہِ

یااللہ ہماری تمام خطاؤں کو معاف فرما دے۔❤️

25/11/2024

ارے صاحب، جانتے ہو دعا کیا ہے ؟؟؟

اپنا سب کچھ اللہ کے حوالے کر کے بے فکر ہو جانا

24/11/2024

“تمہاری سب سے بڑی دشمنی تمہارے اپنے نفس سے ہے، اسے قابو میں رکھو۔”

22/11/2024

اللہ کو دو قطرے بہت پسند ہیں ایک شہید کے خون کا
دوسرا وہ آنسو کا قطرہ جو اللہ کے خوف سے بہے

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AY Eman WLO posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category