آل پاکستان گجر ایسوسی ایشن - سندھ

  • Home
  • آل پاکستان گجر ایسوسی ایشن - سندھ

آل پاکستان گجر ایسوسی ایشن - سندھ گجر

25/06/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ال پاکستان گجر ایسوسییشن سندھ )
تمام گجر قوم سے گزارش ہے کہ ال پاکستان گجر ایسوسییشن کی سندھ میں ممبر سازی کا اغاز ہو چکا ہے گجر قوم سے درخواست ہے کہ سندھ اور کراچی کے گجر قوم اس میں بھرپور حصہ ملائیں اور اپنی ممبر سازی کروائیں
ال پاکستان گجر ایسوسییشن سندھ
چیف ارگنائزر
فرید کھٹانہ
رابطہ نمبر 03333353319
ال پاکستان گجر اسوسییشن سندھ کے جنرل سیکرٹری
چوہدری الیاس گجر صاحب
رابطہ نمبر 03072028513
ال پاکستان گجر ایسوسییشن سندھ
میڈیا کوارڈینیٹر
حاجی اویس احمد گجر
رابطہ نمبر 03338283181
گجر قوم کے نوجوانوں اور بزرگوں سے درخواست ہے کہ ان نمبروں پہ رابطہ کر کے اپنے اپ کو رجسٹر کروائیں شکریہ

آل پاکستان گوجر ایسوسی ایشن(رجسٹرڈ)کا نئے سال کا پہلا باقاعدہ اجلاس31جنوری2025ء کو بروز جمعتہ المبارک بمقام43 النور بلڈن...
01/02/2025

آل پاکستان گوجر ایسوسی ایشن(رجسٹرڈ)کا نئے سال کا پہلا باقاعدہ اجلاس31جنوری2025ء کو بروز جمعتہ المبارک بمقام43 النور بلڈنگ‘ بینک سکوائر مال روڈ‘لاہور میں منعقد ہواجس کی صدارت بانیز حضرات اور چوہدری خالق گوجر ریجنل ڈائریکٹر پیمرانے کی۔اجلاس مذکورہ میں باقاعدہ طور پر چوہدری سلیم کھاری ایڈووکیٹ کو منتخب کرلیا گیا جس پر آل پاکستان گوجر ایسوسی ایشن کے موجودعہدیداران اور سینئر شخصیات نے اُنہیں مبارکباد پیش کی۔ اجلاس مذکورہ میں شامل شخصیات میں چوہدری خالق گوجر ریجنل ڈائریکٹر پیمرا(سرپرست APGA)‘ قائد وبانی تحریک چوہدری ایم ارشد ضیاء گوجر‘ بانی تنظیم چوہدری ذوالفقار گوجر آف سرگودھا‘ چوہدری محمد عاشق گوجر لاہور(سینئر وائس چیئرمین)‘چوہدری افضل گوجر آف سرگودھا(سیکرٹری جنرل سرگودھا)‘ چوہدری ثناء اللہ گورسی(مرکزی چیئرمین)‘ چوہدری محمد اسلم گوجر ایڈووکیٹ(مرکزی سیکرٹری جنرل)‘ چوہدری ناصر محمود گوجر لاہور‘چوہدری ذیشان کٹاریہ گوجر(مرکزی نائب صدر)‘ چوہدری کاشف ادیب جاودانی چیئرمین آل پاکستان گوجر ایسوسی ایشن پنجاب‘ چوہدری محمد نذیر گوجر(نائب صدر پنجاب)‘ چوہدری شکیل گوجر ایڈووکیٹ(سیکرٹری جنرل APGA پنجاب)‘ چوہدری خلیل احمد گوجر(صدر ڈسٹرکٹ ننکانہ صاحب)‘چوہدری نذیر احمد گوجر آف موڑ کھنڈا(مرکزی چیف کوارڈی نیٹر)‘ چوہدری غلام مرتضیٰ(رہنماAPGA ننکانہ صاحب)‘ چوہدری عبدالحمید کھاری گوجر(رہنماAPGA)‘ چوہدری عبدالخاق گوجر(مرکزی فنانس سیکرٹری)‘ چوہدری اجمل حسین گوجر(مرکزی سینئر نائب صدرآف سرگودھا)‘ صابر کیمانہ‘ صابر گوجر تحصیل سمندری فیصل آباد چوہدری عتیق گجر ایڈووکیٹ سینئر نائب صدر آل پاکستان گجر ایسوسی ایشن لاہور،چوہدری اقبال گجر رہنما APGAلاہور ودیگر احباب برادری شامل تھے۔

28th January Declaration Day
23/01/2025

28th January Declaration Day

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when آل پاکستان گجر ایسوسی ایشن - سندھ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed Grocery Store?

Share