03/11/2023
فیروزوٹواں۔۔۔
نیشنل فیڈ فیکٹری کے قریب لیہ، کروڑ، اور چوک اعظم جانے والی تیز رفتار نیو خان بس کو حادثہ۔۔۔
حادثہ تیزرفتاری کے باعث پیش آیا ۔۔
الحمدللہ بس کے سوار لوگ معجزانہ طور پر محفوظ رہے۔۔۔
سواریوں کو ہلکی پھلکی خراشیں ۔۔