Khawar Ashiq Monsoor

Khawar Ashiq Monsoor Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Khawar Ashiq Monsoor, Lahore.

07/04/2026

سردار سید تجمل عباس ہمدانی بادشاہ سے
قیصدہ خواں سایئں خاور دعالیتے ہوے

02/04/2026

Song madam Noor jhan .ha

حضرت امام علی علیہ السلام :جو بھی مومن مہمان کی آمد اور آواز سن کر خوش ہو جائے تو اللہ اس کے تمام گناہوں کو بخش دیتا ہے ...
21/03/2026

حضرت امام علی علیہ السلام :
جو بھی مومن مہمان کی آمد اور آواز سن کر خوش ہو جائے تو اللہ اس کے تمام گناہوں کو بخش دیتا ہے اگرچہ اس کے گناہ زمین سے آسمان تک پھیلے کیوں نہ ہوں.
📚جامع الاخبار ج, 1 ص547.

14/03/2026

ذکر ابوطالب علیہ السلام۔واہ واہ
حق ادا کر دیا حلالی ماں کا بیٹا ہے

انالله وانااليه راجعون 🥹  جس سے ڈرتے تھے زمانے کے ستم گر سارے آج کے دور کا وہ مالک اشتر نہ رہا  رضََا بقضائہ و تسلیمََا ...
01/03/2026

انالله وانااليه راجعون 🥹
جس سے ڈرتے تھے زمانے کے ستم گر سارے آج کے دور کا وہ مالک اشتر نہ رہا رضََا بقضائہ و تسلیمََا لامرہ
اِنَّ لِلہ وَاِنَّ اِلَیہِ رٰاجِعُون
`شہادت مبارک اے فرزند زہرا۴`

06/02/2026

یزیدیوں نے جب بھی حسنیوں پر حملہ کیا نماز کی حالت میں کیا

مولا شہیدوں کے درجات بلند کریں🙏ترلائی کلاں🙏😥

Insha Allah g ❤️
01/02/2026

Insha Allah g ❤️

پرانی یادیں بہت انمول اور نفیس انسان چلے گئے محترم استاد مختار منصور ملنگی صاحب چاچو امتیاز حسین قریشی اللہ پاک مغفرت فر...
21/01/2026

پرانی یادیں بہت انمول اور نفیس انسان چلے گئے
محترم استاد مختار منصور ملنگی صاحب
چاچو امتیاز حسین قریشی اللہ پاک مغفرت فرمائے

10/01/2026

13 رجب جشن پاک 7چک مرشد ہمدانی بادشاہ کے پاس نوکری

02/01/2026

mozakraat show. . .

حاجی منصور علی ملنگی صاحب گڑھ موڑ (جھنگ)سے تعلق رکھنے والے ایک معروف اور مقبول اردو/سرئیکی اور پنجابی گلوکار تھے، جنہوں ...
10/12/2025

حاجی منصور علی ملنگی صاحب گڑھ موڑ (جھنگ)سے تعلق رکھنے والے ایک معروف اور مقبول اردو/سرئیکی اور پنجابی گلوکار تھے، جنہوں نے اپنی منفرد آواز اور درد بھری گائیکی کے ذریعے عوام کے دلوں میں خاص مقام بنایا۔ کئی مشہور گیتوں اور غزلوں میں اپنی آواز کا جادو دکھایا، جن میں کہڑی غلطی ہوئی ہے ظالم،گھر بے وفا دا ، چھبہ چوڑیا دا ، راجہ حسن دا اور کئی ہزاروں گیت اور غزلیں شامل ہیں۔ ان کے گائے ہوئے گیت آج بھی لوگ شوق سے سنتے ہیں۔ وہ تقریباً 11 سال قبل اس فانی دنیا سے رخصت ہو گئے، لیکن ان کی آواز اور فن آج بھی موسیقی کے مداحوں کے دلوں میں زندہ ہے۔
دعا گوں ہیں کہ اللہ پاک حاجی صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے

09/12/2025

Meet up with singer Imran talib dard sab &Humaira Arshad ♡❤️

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khawar Ashiq Monsoor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share