20/02/2024
ممکن ہے کہ آپ یہ سوچتے ہوں کہ سرسوں کا تیل یا کینولہ آئل ہر جگہ سے دستیاب ہے اور سستا بھی ہے۔اصل میں ہم اس طرف توجہ نہیں دیتے کہ اس تیل میں (جو کولہو سے نکلتا ہے) بہت ساری دھول مٹی ،میل کچیل شامل ہوتے ہیں جو ہماری صحت کے لیئے درست نہیں۔جبکہ اس میں سرسوں کی مہک بھی بہت زیادہ ہوتی ہےاور قدرتی اجزا کولہو سے تیل نکالتے وقت ختم ہو جاتے ہیں جن میں وٹامن اے،وٹامن سی،وٹامن ڈی،وٹامن ای اور قدرتی اینزئمز تباہ ہو جاتے ہیں۔ہماری کمپنی سرسوں سے آئل کو بغیر پانی و نمک ڈالے نکالتی ہے،کولڈ پریسڈ طریقہ کار سے تیل نکالا جاتا ہےجس سے اس آئل میں تمام وٹامنز اور منرلز اپنی قدرتی حیثیت میں برقرار رہتے ہیں،جس کا فائدہ کولیسٹرول ،وزن اور بلڈ پریشر میں کمی کی صورت میں ملتا ہےاس کے علاوہ کولڈ پریسڈ آئل طریقہ کار میں3اومیگا اور6فیٹی ایسڈزیادہ ہوتے ہیں جو دل و دماغ کو بہت فائدہ دیتے ہیں،معدے کی جلن ختم ہو جاتی ہے۔سرسوں کا عام تیل 10 مختلف فلٹروں سے گزارا جاتا ہےجس سے تیل میں سے ہر طرح کا فاسد مادہ،میل کچیل،دھول مٹی اور خاص طور پر سرسوں کی مہک بھی ختم ہو جاتی ہے ۔اسی لیئے ہماری کمپنی کا آئل کھانے و دیگرگھریلوہر طرح کے استعمال میں بہت اعلی اور معیاری ہے اور اس میں سرسوں کی مہک بھی نہیں آتی۔۔جبکہ کولہو سے ملنے والے عام تیل میں مختلف قسم کے مادے شامل ہوتے ہیں جو صحت کے لیئے مفید نہیں ہوتےاور مہک بھی بہت زیادہ ہوتی ہے۔اب یہ آپ کی مرضی پر منحصر ہے کہ صاف ستھرا آئل استعمال کرتے ہیں یاچند سو بچانے کی خاطر وہی دھول،مٹی،میل کچیل بھرا سادہ کولہو سے نکلا سرسوں کا آئل جو کو گھر لا کر ابالنے جیسے تکلیف دہ عمل سے گزرنا پڑتا ہے جبکہ ہمارے آئل کی بوتل کھولیں اور کھانے میں ڈالیں۔امید ہے کہ مذکورہ بالا تفصیل سے آپ مطمین ہو گیے ہوں گے۔۔۔ہم آپ کے آرڈر کے منتظر رہیں گے۔۔۔۔شکریہ
03184260009