trendy marts

trendy marts I'm digital creator grow your business

22/11/2023
مکس پھولوں والا  شہد 1250 روپے کلو ڈیلیوری چارجز سمیت ہیں.Eucalyptusکا شہد 1400 روپے کلو ڈیلیوری چارجز سمیت ہیں.اورنج بل...
22/11/2023

مکس پھولوں والا شہد 1250 روپے کلو ڈیلیوری چارجز سمیت ہیں.

Eucalyptus
کا شہد 1400 روپے کلو ڈیلیوری چارجز سمیت ہیں.

اورنج بلاسم کا شہد 1550 روپے کلو ڈیلیوری چارجز سمیت ہیں.

کراپ فلاورز والا شہد 1500 روپے کلو ڈیلیوری چارجز سمیت ہیں.

کشمیر کے پہاڑوں کا شہد 1600 روپے کلو ڈیلیوری چارجز سمیت ہیں.

موسم بہار کا تازہ پہاڑی شہد 1700 روپے کلو ڈیلیوری چارجز سمیت ہیں.

سورج مکھی کا شہد 2050 روپے کلو ڈیلیوری چارجز سمیت ہیں. یاد رہے یہ شہد بہت جلدی جمتا ہے.

اجوائن کا شہد 2100 روپے کلو ڈیلیوری چارجز سمیت ہیں.

روبینیا Robinia کا شہد 2300 روپے کلو ڈیلیوری چارجز سمیت ہیں.

زیتون کا شہد 2400 فی کلو ڈیلیوری چارجز سمیت ہیں.

وساکا Vasaka کا شہد 2500 روپے کلو ڈیلیوری چارجز سمیت ہیں.

بیر کا شہد 3000 روپے کلو ڈیلیوری چارجز سمیت ہیں.

تھائم کا شہد 3100 روپے کلو ڈیلیوری چارجز سمیت ہیں.

قدرتی اجزاء کا بنا ہوا شیمپو 1000 ڈیلیوری چارجز سمیت ہیں. شیمپو کے ساتھ تیل بھی ہے جس کا مجموعی وزن 360 گرام ہے.

شہد آرڈر کرنے سے پہلے یاد رکھیں کہ قدرتی شہد لازمی Crystallize ہوتا ہے. یعنی جمتا ہے چاہے آپ ایک لاکھ کا کلو کیوں نہ لیں. اگر شہد کو ابالا نہ جائے یا اس میں کیمیکل نہ ملائی جائے تو لازمی جمتا ہے. کچھ شہد جلدی جمتے ہیں جبکہ کچھ وقت لیتے ہیں. مزید تفصیلات کے لیے Honey crystallization یا Honey granulation گوگل کریں اور مزید پڑھیں
Order on Whatsapp 03083925468

Address

Lahore

Telephone

+923091115725

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when trendy marts posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category