nano panit

nano panit Nano paint is a great paint

14/11/2025
14/11/2025
02/11/2025

Check out zahid khan LIVE streams on TikTok! Watch, follow, and discover the latest content from zahid khan.

09/08/2024

نیچے دی گئی تصاویر LRH پشاور کے ایمرجنسی کی ہیں.
جن دوست بھائیوں کو ایمرجنسی میں اپنے مریض کو لانے یا تیماداری میں مشکل پیش آتی ہو, تو ان فرش پر بنی لائنز کو فالو کریں تو آسانی سے اپنے مطلوبہ مقام پر پہنچ جائیں گے۔
جب آپ ہسپتال کی ایمرجنسی میں داخل ہوں تو چار 4 رنگ کی لائنیں آپ کو فرش پر بنی نظر آئیں گی.

1. اگر آپ نے ( زخمی وغیرہ ) یعنی سرجیکل ایمرجنسی جانا ہے تو لال رنگ 🟥
2. اگر ( دل گردے اور دیگر درد وغیرہ ) یعنی میڈیکل ایمرجنسی جانا ہے تو سفید رنگ ⬜
3۔ اگر آپ نے میڈیکل وارڈ جانا ہے کالے رنگ ⬛ اور
4۔ اگر آپ نے سرجیکل وارڈ جانا ہے تو سبز رنگ 🟩 کی لائن استعمال کریں.

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when nano panit posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Grocery Store?

Share