JBC boiler updates channel

JBC boiler updates channel Javed boiler Engineer
& Boiler Regular Chemical
& boiler All work

Made in Korea company name Booster and meiuraNow you can get steam generator ranging from 200kg to 1500 kg This is to sa...
13/02/2026

Made in Korea
company name Booster and meiura
Now you can get steam generator ranging from 200kg to 1500 kg This is to save the who wants to make way for us.
with its installation, it will also be guarantee?

If anyone already has a steam generator charge, wants to get its Descale registered or wants to get its regular chemical or wants to take any service accordingly, contact us.

03/01/2026

السلام علیکم
پریشر وائسلز سٹیم بوائلر اور بوائلر واٹر ٹینک بلو ڈاؤن ٹینک اور کوئی بھی اس طرح کی پریشر ٹینکی ہو جس کا دو بار سے اوپر پریشر ہو کسی بھی جگہ پہ لگی اور کھوا وہ دکان میں لگی ہو یا کسی فیکٹری میں یا گودام میں لگی ہو اس کی انسپیکشن کروانا بہت ہی ضروری اور لازم ہے اور کسی بھی بھائی کو اس کی انسپیکشن اور اس کا سرٹیفکیٹ لینا ہو یا گائیڈ لائن لینی ہو ہم سے رابطہ کریں ہم بہتر اور بہترین اپ کو گائیڈ کریں گے اور اپ کا ذمہ داری کے ساتھ کام کریں گے انشاءاللہ

03/01/2026
السلام علیکم اپ اپنے بوائلر کے خراب والوں کو سکریب میں نہ پھینکیں بلکہ  اپ ہمیں انہیں ریپیئر کرنے کا موقع دیں اور اپنے ب...
05/11/2025

السلام علیکم
اپ اپنے بوائلر کے خراب والوں کو سکریب میں نہ پھینکیں بلکہ اپ ہمیں انہیں ریپیئر کرنے کا موقع دیں اور اپنے بوائلر کے ولایتی والز کو بہترین حالت میں دوبارہ تیار کروائیں تیار کروائیں کے اور اس کو دوبارہ لاکھوں کے خرچہ کر کے نہیں لگوانے کی بجائے انہی والوں کو اپنے بوائلر پر انسٹال
کریں
جو ہم بوائلر کے وال تیار کریں گے ان کا ہڈرا لک ٹیسٹ دیں
گے اور کمی پیشی کی صورت میں ہم ذمہ دار ہو گے مکمل ٹیھک کرکے دینے کے
نیچے دیے گئے واٹس ایپ بٹن پر کلک کر کے ہم سے مزید معلومات کی رہنمائی حاصل کر سکتے ہیں
Salaam Alaikum We repair all your valuable boiler protection devices and ship them to you in the best condition.

بوائلر پھٹ گیا4افراد جھلس گئے۔  ریسکیو   شیخوپورہ ۔ واقعہ جی ایم رائس مل شرقپور  روڈ  شیخوپورہ میں پیش آیا ۔     فیکٹری ...
03/10/2025

بوائلر پھٹ گیا4افراد جھلس گئے۔ ریسکیو
شیخوپورہ ۔ واقعہ جی ایم رائس مل شرقپور روڈ شیخوپورہ میں پیش آیا ۔
فیکٹری میں بوائلر اوور فلو ہونے کے باعث گرم پانی سے 4 افراد جل گئے ۔ بوائلر اوور فلو ہونے سے گرم پانی کے باعث 3افراد ٪90 اور ایک شخص ٪15 جل گئے۔
ریسکیو 1122 ٹیم نے موقع پر پہنچ 4 افراد کو موقع پر فرسٹ ایڈ دیتے ہوئے DHQ ہسپتال منتقل کر دیا۔ ریسکیو


For sale( 2 ) Brand new disposable spoon Machinery 🤝🏻 J B C 🤝🏻اپ کا اپنا بوائلر اپڈیٹ چینل ہے ان لائن سیل پرچیز بوائلر ر...
14/05/2025

For sale
( 2 ) Brand new disposable spoon Machinery
🤝🏻 J B C 🤝🏻
اپ کا اپنا بوائلر اپڈیٹ چینل ہے ان لائن سیل پرچیز بوائلر ر کے مطابق کسٹمرز کو سہولتے فراہم کرتا ہے اگر اپ نے امپورٹڈ یا ایکسپورٹڈ بوائلر نیا یا پرانا لینا ہو یا مینوفیکچرنگ کروانا ہو یا اس کا کوئی بھی سامان وال فٹنگ پمپ یا چمی سائیکلون اپ کو مناسب اور کم قیمت میں دیا جائے گا اور بہترین اور اچھی کنڈیشن کے اندر بوائلر ریگولر کیمیکل بھی مکمل گارنٹی کے ساتھ دیا جاتا ہے مزید معلومات کے لیے ہمارے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں اور ہمارے فیس بک چینل کو لائک فالو شیئر کر دیں

Contact number
03188375773

゚viralシfypシ゚viralシalシ

Address

Gajju Mata
Lahore
786

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JBC boiler updates channel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to JBC boiler updates channel:

Share