07/06/2024
اسلام و علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ
ہمارا مقصد اعلی معیاری اور سستی اشیا کی فراہمی ہے پہلے مرحلے میں ہم صرف سبزیات ہی فراہم کر رہے ہیں
انشااللہ آپکو گھر بیٹھے معیاری اشیا فراہم کی جائیں گی
آپ سے گزارش ہے کہ اس کاوش میں ہمارا ساتھ دیں تاکہ ہم بھی دوسرے ترقی یافتہ ممالک کی طرح سمارٹ ٹیکنالوجی کے استعمال سے اپنی ذندگیوں کو آسان بنا سکیں
اگر آپکو ہماری اشیا پسند نا آئیں تو آپ بلا جھجک واپس یا تبدیل کر سکتے ہیں
اپنے آرڈر کو پہلے تسلی سے چیک کریں پھر وصول کریں اگر پھر بھی کوئی مسئلہ ہو تو ہم سے ہر وقت آپکی خدمت کے لیے حاضر ہیں
آپکے تعاون کا شکریہ