Natural Pakistan

Natural Pakistan Page like👍 follow ⬆️🇵🇰

24/12/2025

زندگی میں دسمبر پہلی دفعہ آرہا ہے ۔
25 - 25 - 25
شاید پھر کھبی نہ اے

شوہر براۓ فراختبازار میں اک نئی دکان کھلی جہاں شوہر فروخت کیے جاتے تھے اس دکان کے کھلتے ہی عورتوں کا ہجوم بازار کی طرف چ...
21/12/2025

شوہر براۓ فراخت

بازار میں اک نئی دکان کھلی جہاں شوہر فروخت کیے جاتے تھے اس دکان کے کھلتے ہی عورتوں کا ہجوم بازار کی طرف چل پڑا... سبھی دکان میں داخل ہونے کیلئے بے چین تھیں!
دکان کے داخلہ بورڈ پر کچھ ہدایات اور شرائط لکھی تھیں

>> اس دکان میں کوئی بھی عورت یا لڑکی صرف ایک دفعہ ہی داخل ہوسکتی ہے.*

*>> دکان کی 6 منزلیں ہیں، اور ہر منزل پر شوہروں کے اقسام کے بارے میں لکھا ہوا ہے.*

*>> خریدار عورت کسی بھی منزل سے شوہر کا انتخاب کر سکتی ہے.*

*>> ایک بار اوپر جانے کے بعد پھر سے نیچے نہیں آ سکتی سواے باہر نکل جانے کے.*

ایک خوبصورت لڑکی کو دکان میں داخل ہونے کا موقع ملا...
*پہلی منزل کے دروازے پر لکھا تھا:*
*”اس منزل کے شوہر اچھے روزگار والے اور الله والے ہیں."*

*لڑکی آگے بڑھ گئی....*

*دوسری منزل کے دروازہ پر لکھا تھا:*
*”اس منزل کے شوہر روزگار والے، الله والے ہیں، اور بچوں کو پسند کرتے ہیں."*

*لڑکی پھر آگے بڑھ گئی....*

*تیسری منزل پر لکھا تھا:*
*”اس منزل کے شوہر برسر روزگار ہیں، الله والے ہیں، بچوں کو پسند کرتے ہیں، اور خوبصورت بھی ہیں."*

*یہ پڑھ کر لڑکی کچھ دیر کیلئے رک گئی مگر پھر یہ سوچ کر کہ چلو ایک منزل اور اوپر جا کر دیکھتے ہیں*

*چوتھی منزل کے دروازے پر لکھا تھا:*

*”اس منزل کے شوہر برسر روزگار ہیں، الله والے ہیں، بچوں کو پسند کرتے ہیں، خوبصورت بھی ہیں، اور گھر کےکاموں میں مدد بھی کرتے ہیں."*

*یہ پڑھ کر لڑکی کو غش سا آنے لگا، سوچا کہ ياﷲ ایسے بھی مرد ہیں دنیا میں..! وہ سوچنے لگی کہ یہاں سے شوہر خریدے اور گھر چلی جائے. مگر پہر بھی اس کا دل نہ مانا تو ایک منزل اور اوپر چلی گئی.*

*وہاں دروازہ پر لکھا تھا:*

*”اس منزل کے شوہر برسر روزگار ہیں، الله والے ہیں، بچوں کو پسند کرتے ہیں، بے حد خوبصورت ہیں، گھر کے کاموں میں مدد کرتے ہیں، اور رومانٹک بھی ہیں"*

*اب اس عورت کے اوسان جواب دینے لگے وہ خیال کرنے لگی کہ اس سے بہتر مرد بھلا اور کیا ہو سکتا ہے. مگر اس کا دل پھر بھی نہ مانا وہ اگلی منزل اوپر چلی آئی.*

*یہاں بورڈ پر لکھا تھا:*

*”آپ اس منزل پر آنے والی 3338 ویں خاتوں ہیں!* *اس منزل پر کوئی بھی شوہر نہیں ہے!* *یہ منزل صرف اس لئے بنائی گئی ہے تا کہ اس بات کا ثبوت دیا جا سکے کہ عورت کو مطمئن کرنا ناممکن ہے!*

*ہمارے اسٹور پر آنے کا شکریہ. سیڑھیاں باہر کی
طرف جاتی ہیں. صبر و شکر کرنا سیکھیں .*🤣
بھٹی جرنلسٹ

27/09/2025

مریم نواز شریف صاحبہ دیپالپور سے پاکپتن روڈ پر بھی بس سروس شروع کی جائے پاکپتن دیپالپور لاوارث ہیں 🚌🚐🚗

this week's task 13% please support me send star 🙏
30/03/2025

this week's task 13% please support me send star 🙏

29/03/2025

I got 250 reactions and comments on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

Help me 🤔💡👍
29/03/2025

Help me 🤔💡👍

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Natural Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category