17/08/2025
معزز ڈیری فارمرز، اسلام علیکم 👋
📢 ہمارے پاس گاۓ🐄 اور بھینس🐃 کے لیے, چائنہ🇨🇳 سے درآمد شدہ انتہائی اعلی معیار کےکیٹل ائیر ٹیگز 𝐂𝐀𝐓𝐓𝐋𝐄 𝐄𝐀𝐑 𝐓𝐀𝐆𝐒 اور ان کو لگانے کیلئے ٹیگ اپلیکیٹر اور لکھنے کیلئے ٹیگ مارکر یا لیزر پرنٹنگ دستیاب ہیں:-
0333 6724081
📲 0310-4787841
➖➖➖➖➖➖🐄➖➖
🔘 یہ انتہائی اعلی معیار کے ٹیگز ہیں, سردی گرمی یا بارش کا ان پر کسی قسم کا کوئی اثر نہیں پڑتا
🔘 وقت گزرنے کے ساتھ انکا رنگ مدھم نہیں پڑتا
🔘 ان ٹیگز پر آپ اپنی گائے یا بھینس کا نام, نمبر, تاریخ پیدائش, فارم کا نام,فارم کا مارکہ/لوگو شہر کا نام, یا تاریخ خرید وغیرہ لیزر پرنٹنگ کے ذریعے درج کروا سکتے ہیں
🔘 لیزر پرنٹنگ موسم کی شدت یا وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ مدھم نہیں پڑتی
🔘 ہمارے پاس میڈیم اور جمبو سائز ٹیگز موجود ہیں
🟤ہ 𝙉𝙀𝘾𝙆 کالر ٹیگ
محترم فارمر ❗اگر آپ کے پاس قربانی کے جانور ہیں جنہیں آپ بغیر سوراخ کیے ٹیگ لگانا چاہتے ہیں تو ہمارے پاس نیک کالر ٹیگز بھی ہیں جنہیں آپ آسانی سے جانور گی گردن میں لٹکا سکتے ہیں
➖➖➖➖➖➖➖🐄➖➖
📢 اگر آپ کا کوئی سوال ہے یا مزید معلومات درکار ہیں, تودیئے گئے موبائل نمبر پر بلا جھجھک, ابھی کال یا واٹس اپ کریں
📱𝟎𝟑𝟑𝟑-𝟔𝟕𝟐𝟒𝟎𝟖𝟏
📱𝟎𝟑𝟏𝟎-𝟒𝟕𝟖𝟕𝟖𝟒𝟏
واٹس ایپ میسج کے لئے اس لنک کو بھی کلک کر سکتے ہیں
https://wa.me/message/MTRYVMWSGJEQM1