05/07/2024
امریکی مخالفت کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں
امریکی ایماء پر اسرائیل نے ہزاروں فلسطینیوں کو زندہ جلادیا امریکیوں کو وہاں انسانی حقوق کی خلاف ورزی نظر نہ آئی
وہاں ہیومن رائٹس جیپرڈائز نا ہوئے؟
ہزاروں میل دور لوگوں کے مذہبی جذبات کو تکلیف پہنچانے والے شخص کے مرنے پر رنج ہو گیا؟
یہ منافقت کی اعلیٰ مثال اور امریکہ کی اسلام دشمنی کا منہ بولتا ثبوت ہے
فرمان مجدد اعظم بابا جان نور اللّٰہ مرقدہ
کوئی بات نہیں تم اپنا زور لگاؤ اسلام اپنی پاور سے کھڑا ہے!!!