Gul Honey

Gul Honey Pure Raw Honey & Cold-Pressed Oils in Pakistan. Natural, chemical-free, farm-sourced products for daily health and wellness.

یوم الجمعہ
24/09/2026

یوم الجمعہ

⭐⭐ Thank you for Choosing us. Keep Sharing.🛒 Cash on Delivery.
24/09/2026

⭐⭐ Thank you for Choosing us. Keep Sharing.

🛒 Cash on Delivery.

بدلتے موسم میں اپنی صحت کا خیال رکھیں۔ موسم بدل رہا ہے، ہر دوسرا شخص آپ کو بخار، زکام اور گلہ درد کی شکایت کے ساتھ ملے گ...
23/09/2026

بدلتے موسم میں اپنی صحت کا خیال رکھیں۔

موسم بدل رہا ہے، ہر دوسرا شخص آپ کو بخار، زکام اور گلہ درد کی شکایت کے ساتھ ملے گا۔ پاکستان میں یہ ہر سال ہوتا ہے، وجہ وہی پرانی ہے، آب و ہوا آلودہ ہے، کھانا غیر معیاری، پانی کا استعمال کم اور ورزش نہ ہونے کے برابر۔

✨Raw Acacia Honey.🍯🍯 Low Glycemic Index: It has a glycemic index (GI) of 32–35, making it less disruptive to blood sugar...
21/09/2026

✨Raw Acacia Honey.🍯

🍯 Low Glycemic Index: It has a glycemic index (GI) of 32–35, making it less disruptive to blood sugar levels than table sugar or darker honeys.

🍯 Rich in Antioxidants: It contains flavonoids like quercetin and acacetin that fight oxidative stress and inflammation in the body.

🛒 Economical Price.

🚚 Cash On Delivery.

🔗 www.gulhoney.pk

Thank you for your Feedback. 🙂Whatsapp: 0307 8182 000Website: www.gulhoney.pk
20/09/2026

Thank you for your Feedback. 🙂

Whatsapp: 0307 8182 000
Website: www.gulhoney.pk



کیا آپ نے ہماری یہ پراڈکٹ استعمال کی ہے ؟ Nuts n Honey جس میں اخروٹ ، بادام ، کاجو ، پستہ ، خربوزہ مغز بیری کے شہد کے سا...
17/09/2026

کیا آپ نے ہماری یہ پراڈکٹ استعمال کی ہے ؟

Nuts n Honey
جس میں اخروٹ ، بادام ، کاجو ، پستہ ، خربوزہ مغز بیری کے شہد کے ساتھ شامل ہیں۔

Whatapp: 0307 8182000
Website: www.gulhoney.pk

دو شہر ، دو آرڈر ہفتے کے دن دو نئے کسٹمر اڑتے اڑتے ہمارے واٹس ایپ ان باکس میں آئے اور شہد کے بارے میں تفتیش شروع کی۔ سب ...
14/09/2026

دو شہر ، دو آرڈر

ہفتے کے دن دو نئے کسٹمر اڑتے اڑتے ہمارے واٹس ایپ ان باکس میں آئے اور شہد کے بارے میں تفتیش شروع کی۔
سب سے اچھا شہد کون سا ہے ؟
ریٹ کیا ہے ؟
کب ملے گا؟
ملتان کے کسٹمر نے ایک کلو بیری کا آرڈر دیا۔ اس کی ڈیلیوری ہم نے فری کردی ہے، کیونکہ ابھی summer offer چل رہی ہے۔ اس کسٹمر نے پیمنٹ بھیجی اور ان کا آرڈر ہم نے تیار کردیا۔
جن کو اس آفر کا نہیں پتا ، ان کو دوبارہ بتا دیتے ہیں کہ ایک کلو بیری شہد کا فری ڈیلیوری کے ساتھ گھر بیٹھے منگوا سکتے ہیں ۔ صرف ایک شرط ہے ، ایسے آرڈر کی پیمنٹ ایڈوانس ہوگی۔

دوسرا کسٹمر وزیر آباد کا تھا۔ جس نے 50 گرام بیری کا شہد منگوایا ہے۔ وہ بھی کورئیر کے حوالے ہو جائے گا۔

اگر آپ کو بھی ہمارے 6 اقسام کے شہد میں سے کوئی شہد منگوانا ہے تو ابھی ہمارے واٹس ایپ پر آئیں یا ویب سائٹ جاکر آرڈر کردیں۔

Whatsapp: 0307 8182000
Website: www.gulhoney.pk

کبھی کبھی ایسا سوال بھی آتا ہے۔آج ایک نئے کسٹمر کا مسیج آیا کہ آپ کے پاس شہد ہے؟ Natural hota Hai ya forms Ka? جناب۔۔۔ آ...
12/09/2026

کبھی کبھی ایسا سوال بھی آتا ہے۔

آج ایک نئے کسٹمر کا مسیج آیا کہ آپ کے پاس شہد ہے؟
Natural hota Hai ya forms Ka?

جناب۔۔۔
آپ کو بھی سمجھا دیتے ہیں کہ جنگلات کا شہد ہو یا فارم کا۔ قدرتی شہد (Natural Honey) ہی کہلاتا ہے۔

جن چیزوں کا یاد رکھنا ہے وہ صرف اتنی ہیں کہ شہد میں ملاوٹ نہ ہو، اس کی شیلف لائف بڑھانے کے لیے اس کو پراسس نہ کیا گیا اور اچھی پیکنگ اور مناسب قیمت میں مل جائے۔
جیسا کہ گل ہنی آپ کو دیتا ہے معیاری بغیر فلٹر شدہ شہد
اور اس 7 دن کی منی بیک گارنٹی بھی۔
یعنی آپ نے ہم سے شہد خریدا اور کسی بھی وجہ سے اپ کو شہد پسند نہیں آرہا تو آپ 7 دن کے اندر شہد واپس کرکے اپنی مکمل رقم وصول کرسکتے ہیں۔

اس کے علاؤہ ہمارے پاس کولڈ پریس کوکونٹ ، کلونجی ، بادام اور کھانا پکانے کے لیے سرسوں آئل بھی موجود ہے۔

مزید معلومات یا آرڈر کرنے کےلئے ہماری ویب سائٹ پر آئیں یا ہمارے آفیشل واٹس ایپ نمبر پر آئیں۔

09/09/2026

3 آرڈر ، 1 شہر کبھی کبھی ایسا بھی ہوتا۔ دو دن پہلے پھلائی شہد کے سٹاک  کی خبر اپنے کسٹمر کے ساتھ شئیر کی تھی ۔اس کے ساتھ...
04/09/2026

3 آرڈر ، 1 شہر

کبھی کبھی ایسا بھی ہوتا۔

دو دن پہلے پھلائی شہد کے سٹاک کی خبر اپنے کسٹمر کے ساتھ شئیر کی تھی ۔
اس کے ساتھ ہی ہمیں 4 آرڈر کا مسیج آگیا ہے کہ بھیج دیں ۔ لگتا ہے کہ یہ کسٹمر کئی دنوں سے اس خبر کے انتظار میں بیٹھے تھے۔
لاہور کے کسٹمر نے اپنے شہد کی بکنگ پہلے ہی کروا دی۔

اب دو آرڈرز پھلائی کے شہد کے ساتھ ایک آرڈر 6 لیٹر کولڈ پریس سرسوں آئل کا تھا۔ تیار کیا اور آج کورئیر والوں کو دے دیا۔۔
کل اگلا آرڈر جو تھوڑا بڑا ہے اس کو کورئیر کے حوالے کیا جائے گا۔ ان شاءاللہ

کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ پاکستان میں روشنیوں کا شہر کس کا کہا جاتا ہے ؟

Address

Multan Road
Lahore

Opening Hours

Monday 07:45 - 18:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 10:00 - 18:00
Sunday 10:00 - 18:00

Telephone

+923078182000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gul Honey posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Gul Honey:

Shortcuts

Share