Dua Islamic Delights

Dua Islamic Delights Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dua Islamic Delights, Health Food Shop, Lahore.

09/11/2024
پنجیری کا نیا سٹاک تیار ہو گیا ہے دعا اسلامک ڈیلائٹ سے آپ کو قدرتی، خالص اجزااور دیسی گھی سےگھر پر تیار کردہ اعلیٰ معیار...
08/11/2024

پنجیری کا نیا سٹاک تیار ہو گیا ہے

دعا اسلامک ڈیلائٹ سے آپ کو قدرتی، خالص اجزااور دیسی گھی سےگھر پر تیار کردہ اعلیٰ معیارکی پنجری حاصل کرسکتے ہیں
آرڈر کرنے کے لیے ، نام مکمل پتہ اورفون نمبر اس نمبر009223290951547 پر واٹس ایپ کریں یا نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کردیں۔
https://wa.me/+923290951547
https://www.facebook.com/profile.php?id=61566998986411

پنجیری کے فوائد1)-دماغی اور اعصابی کمزوری کو ختم کرتی ہے. 2)- سٹوڈنٹس، ٹیچرز اور ذہنی مصروفیت والے لوگوں کے لئے بہترین ٹ...
05/11/2024

پنجیری کے فوائد
1)-دماغی اور اعصابی کمزوری کو ختم کرتی ہے.
2)- سٹوڈنٹس، ٹیچرز اور ذہنی مصروفیت والے لوگوں کے لئے بہترین ٹانک ہے.
3)-جسمانی تھکن اور تمام جسمانی کمزوری کو رفع کرتی ہے
4- کمر کے پٹھوں کو مضبوط بناتی ہے۔
5)-معدہ اور انتڑیوں کی کمزوری دور کرتی ہے.
6)- بیماریوں کے خلاف جسم میں قوت پیدا کرتی ہے
7)-دبلے اور کمزور جسم کو طاقتور بنا کر سڈول اور چاک و چوبند کرتی ہے۔
8)- سرد موسم میں حسب ضرورت جسم میں حرارت غریزی پیدا کرتی ہے
9)-بچوں، بوڑھوں، عورتوں اور مردوں کے لیے یکساں مفید ہے
10)- صالح خون پیدا کر کے رنگت کو نکھارنے اور سرخ و سفید بنانے کے لیے مفید ہے۔
11)- لو (low) بلڈ پریشر کے مریضوں کے لئے حیات افزا ہے.

دعا اسلامک ڈیلائٹ سے آپ کو قدرتی، خالص اجزااور دیسی گھی سےگھر پر تیار کردہ اعلیٰ معیارکی پنجری حاصل کرسکتے ہیں
آرڈر کرنے کے لیے ، نام مکمل پتہ اورفون نمبر اس نمبر009223290951547 پر واٹس ایپ کریں یا نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کردیں۔
https://wa.me/+923290951547
https://www.facebook.com/profile.php?id=61566998986411

پنجیری ایک طاقتور غذا ہے کیونکہ یہ گری دار میووں کی مدد سے بنتی ہے۔ اس لئے اس کے بہت سے فوائد ہیں اس کا استعمال دماغی او...
31/10/2024

پنجیری ایک طاقتور غذا ہے کیونکہ یہ گری دار میووں کی مدد سے بنتی ہے۔ اس لئے اس کے بہت سے فوائد ہیں اس کا استعمال دماغی اور جسمانی صحت کے لیے بہت مفید ہے جو ہمیں بہت سی بیماریوں سے محفوظ رکھتے ہیں
دعا اسلامک ڈیلائٹ سے آپ کو قدرتی، خالص اجزااور دیسی گھی سےگھر پر تیار کردہ اعلیٰ معیارکی پنجری حاصل کرسکتے ہیں
آرڈر کرنے کے لیے ، نام مکمل پتہ اورفون نمبر اس نمبر009223290951547 پر واٹس ایپ کریں یا نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کردیں۔
https://wa.me/+923290951547
https://www.facebook.com/profile.php?id=61566998986411

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dua Islamic Delights posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share