10/08/2026
**ایک چھوٹا سا حصہ… کسی کی زندگی میں بہت بڑا فرق لا سکتا ہے۔**
صرف **Rs. 50 یا Rs. 100** سے آپ **Wisdom Hope Foundation Community Medical Lab Project** کا حصہ بن سکتے ہیں۔
بہت سے لوگ صرف اس لیے بروقت علاج نہیں کروا پاتے کیونکہ بنیادی لیب ٹیسٹس بھی ان کی پہنچ سے باہر ہوتے ہیں۔ ہمارا مقصد ایک ایسا کمیونٹی میڈیکل لیب قائم کرنا ہے جہاں مستحق افراد کو معیاری اور کم لاگت تشخیصی سہولیات میسر آ سکیں۔
اگر آپ خود تعاون نہیں کر سکتے تو اس پیغام کو ضرور آگے پہنچائیں۔ ہوسکتا ہے آپ کی ایک شیئر کسی کے لیے آسانی کا سبب بن جائے۔
اللہ تعالیٰ آپ کے ہر تعاون کو صدقۂ جاریہ بنائے۔ آمین۔ 🤲