13/09/2025
السلام علیکم فرینڈز امید کرتا ہوں اپ سب خیریت سے ہوں گے میں نے اپ سے ایک مشورہ لینا ہے کہ میں جاب فولڈر ہوں اور میں نیکسٹ منتھ جوب چھوڑ کر ڈلیوری کا کام کرنا چاہتا ہوں تو مجھے اپ سب دوستوں کی ہیلپ چاہیے اپ سب دوستوں کی رائے چاہیے کہ کیا یہ کرنا میرے لیے ٹھیک ہوگا کہ جاب چھوڑ کر میں اپنا ان بائیک ڈلیوری کا کام کروں اور جو بھی دوست انشاءاللہ فرسٹ اکتوبر کے بعد لاہور میں کوئی بھی کام جب مرضی 24 گھنٹے سروست ہوں گا انشاءاللہ تو مجھے تمام دوستوں کی رائے چاہیے پلیز سب دوست اپنی رائے دیں لائک شیئر لازمی کریں 🤔💬👥