MBA, MPhil, Influencer and Motivational Speaker. like, support and share
06/03/2026
جمعہ مبارک
18/02/2026
Ramadan Mubarak
23/01/2026
Safari Zoo
السلام علیکم
اج سفاری زو کا وزٹ کیا جو کہ بہت ہی اچھا رہا اس میں بچوں نے بہت انجوائے کیا اور اس میں میں نے یہ ساری ویڈیو اپنے بچوں سے ڈبنگ کروائی ہے اس کی ریکارڈنگ کروائی ہے اس کے پیچھے وجہ یہی ہے کہ بچوں کا کانفیڈنس لیول جو ہے نا وہ بحال ہوگا اور وہ سب چیزوں کو اچھے سے سمجھیں گے اس کی وجہ یہ ہے کہ جب ہم کہیں بھی پارک میں جاتے ہیں تو ویڈیوز اور تصویریں وغیرہ تو ہم بناتے ہیں لیکن اگر کیا ہی اچھا ہو کہ یہ سارا کچھ جو ہے نا وہ بچے خود سے جو جو انہوں نے کام کیا ہے وہ اس کو بول کے بتائیں ہاں لازمی نہیں ہے کہ سب چیزوں کو سوشل میڈیا پہ شیئر کیا جائے لیکن سوشل میڈیا ایک اچھی چیز ہے اچھے وے میں لے کے چلیں تو ان کو شیئر بھی کیا جا سکتا ہے بچے انجوائے کرتے ہیں بچوں میں کمپٹنس لیول اتا ہے وہ اپنی ویڈیو بار بار دیکھتے ہیں اور وہ خوش بھی ہوتے ہیں جب ان کو لائک اور شیئر کیا جاتا ہے کیونکہ وہ سارا دن ویڈیو دیکھتے ہیں کارٹون دیکھتے ہیں دیکھتے ہی وہی چیزیں ہیں تو ان کو دو قسم کے چیزیں ہیں ایک یہ کہ اب دیکھنے والے بنیں دوسرے یہ کہ اب دکھانے والے بنیں تو جو چیزیں دیکھتے ہیں اپ اس پہ فوکس کریں اور اپ کے جو بچے ہیں وہ ان چیزوں کو خود بنائیں اور اگے شیئر کریں اس سے فائدہ یہ ہوگا کہ جو بچے ہیں وہ دیکھنے کی بجائے کام کرنے پہ فوکس کریں گے اللہ حافظ
19/01/2026
06/01/2026
کھیتوں کے نظارے
04/01/2026
اسلام علیکم
اب ھم پاکستان کی اچھی چیزیں دیکھایں گے
Be the first to know and let us send you an email when Kashif Rafiq Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.