Ghulam Mustafa

Ghulam Mustafa ملک کی معاشرت کے بارے میں

21/04/2026

لوگوں کو دیکھ کر کچھ لوگ منہ دوسری طرف کر لیتے ہیں مطلب کہ انہیں دیکھنا پسند نہیں کرتے یہ وہ لوگ ہوتے ہیں جو ان کے ساتھ زیادتی کرتے ہیں یا پھر ان سے سامان ادھار لے کر ان کو پیسے نہیں دیتے اب یہ کون لوگ ہیں یہ خود اپنے گریبان میں دیکھ لیں کہ ہمارا کردار کیا ہے

18/04/2026

بجلی بچاؤ پروگرام جس کریانے کی دکان پر تین انرجی سیور جل رہے ہیں اس کو بند کر دو اور جس بیکری پر 50 انرجی سیور اور ایک سے پانچ ڈی فریزر چل رہے ہیں اس کو کھلا رہنے دو واہ کیا بات ہے

18/04/2026

پاکستان کے موجودہ حالات لوگ رات کو مچھر مارتے ،،ہیں اور دن میں 😂🤣،،مکھیاں

08/04/2026

دکانیں کھولی ہونے پر اتنی بجلی کا ضیا نہیں ہوگا جتنا حکومت نے دکانیں بند کروانے پر پٹرول ضائع کروا لینا ہے

05/04/2026

تمام شہروں کے ایس ایچ او سے گزارش ہے جو لڑکے ون ٹو فائو موٹر سائیکل پر پٹاخے چلاتے ہیں عوام کو پریشان کرتے ہیں ذرا خدا کے لیے ان کا سد باب کیجئے دو چار کا سوفٹ ویئر اپڈیٹ کیجئے باقی خود بخود ٹھیک ہو جائیں گے شکریہ

03/04/2026

پہلے موٹر سائیکل پر تین بیٹھتے تھے اور ایک پٹرول ڈلواتا تھا اب بیٹھیں گے تینوں اور پٹرول بھی تینوں ہی ڈلوائیں گے

03/04/2026

اشرافیہ کا عوام پر مزید بوجھ بڑھ گیا پٹرول اور ڈیزل کی مد میں ڈبل

With Daily Ausaf – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
29/03/2026

With Daily Ausaf – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

20/03/2026

مریم نواز صاحب اور انتظامیہ سے گزارش ہے کہ ان درزی حضرات سے پر بھی توجہ دیں جنہوں نے ہزار روپے سے بڑھا کر سوٹ کی سلائی 1400 تک کر دی ہے اپ لوگ کہتے ہیں کہ مہنگائی کم کریں صرف غریب سبزی والوں کا گلا نہ دبائیں ان کی طرف بھی توجہ مرکوز کریں

07/03/2026
06/02/2026

تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ یہ نوسر باز لڑکا ہے دکان پر اتا ہے اور دکاندار سے سامان لیتا ہے کہتا ہے کہ میں نے پہلے اپ کو پیسے دے دیے ہیں اس طریقے سے الجھا کر دکاندار سے نو سر بازی کرنے کی کوشش کرتا ہے لہذا تمام دوست احباب احتیاط کریں

Address

Lahore
46000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghulam Mustafa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category