Mian Wali Asel

Mian Wali Asel Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mian Wali Asel, Grocers, nawa jandawala, Lahore.

15/02/2026

@

28/01/2026
28/01/2026

Mashallah g

25/01/2026

بات آگے بڑھ گئی، بیوی نے کہا، میں تو یہ ضرور کروں گی۔ خاوند نے کہا، نہیں، یہ ٹھیک نہیں۔ بیوی نے اصرار سے کہا، خاوند کو غصہ آگیا۔ اس نے کہا ، اگر تم نے یہ کیا تو میں تمھیں طلاق دے دوں گا۔ بیوی کو غصہ آیا ، اس نے کال ملائی۔ چند منٹ کے بعد پولیس آگئی۔ خاوند کو ہتھ کڑی لگنے لگی۔ خاوند نے گھبرا کے پوچھا ، میرا جرم کیا ہے؟ کہنے لگے بیوی کو طلاق کی دھمکی۔۔
بیوی کو طلاق کی دھمکی؟ خاوند نے تشویش ناک لہجے میں پوچھا۔
ہاں نئے قانون کے تحت بیوی کو طلاق کی دھمکی دینا جرم ہے۔ پولیس نے بتایا۔
اور اگر یہ دھمکی نہ ہو تو ۔۔؟ خاوند نے ہاتھوں میں لگی ہتھکڑیوں کو دیکھتے ہوئے پریشان لہجے میں کہا،
پھر یہ جرم نہیں آپ کا حق ہے۔پولیس نے بتایا۔
تو پھر میں نے ۔۔ میں نے۔۔ خاوند نے جوش سے کہا۔
دھمکی نہیں دی ۔۔ واقعی طلاق دی ہے۔
واقعی طلاق دی ہے؟
ہاں واقعی طلاق دی ہے۔
میں تمھیں طلاق دیتا ہوں۔۔ خاوند نے بیوی کی طرف دیکھتے ہوئے کہا۔
ہتھ کڑیاں کھول دو۔ پولیس افسر چلایا۔
کیونکہ قانون کے مطابق طلاق دینا نہیں، صرف طلاق کی دھمکی دینا جرم ہے۔
ہتھ کڑیاں کھول دی گئیں۔ خاوند نے اطمینان کا سانس لیا اور اب بیوی یہاں سے کوچ کرنے کیلئے سامان پیک کرنے لگی۔۔

۔۔۔۔
نیا قانون آگیا ہے کہ بیوی کو گھورنا، اسے دوسری شادی یا
طلاق کی دھمکی دینا اور سٹاک کرنا قابل گرفتاری و جرمانہ جرم ہے۔
ہو سنا ؤ میڈم کے لائق

Address

Nawa Jandawala
Lahore
50554

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mian Wali Asel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category