*📲 آرڈر کے لیے ابھی رابطہ کریں*
🪀+92 322 4489963
🪀+92 370 6880518
✨ خالص چیز، خالص اعتماد ✨
06/05/2026
العطار اورگینکس پیش کرتا ہے،
*خالص اور اعلیٰ معیار کی شلاجیت*
*جو بنائے آپ کو توانائی سے بھرپور اور کرے قوت مدافعت میں بھر پور اضافہ،*
*🔸 فوائد:*
✔️ جسمانی طاقت اور توانائی میں زبردست اضافہ
✔️ مردانہ کمزوری اور تھکن کا مؤثر حل
✔️ دماغی کارکردگی اور حافظہ بہتر بنائے
✔️ بڑھتی عمر کے اثرات کو کم کرے
✔️ قوتِ مدافعت کو مضبوط بنائے
✔️ ہڈیوں اور جوڑوں کے درد میں آرام دے
*خالص، معیاری، اور 100% اصلی سلاجیت — صرفAl Attar Organics سے!*
اپنی صحت کو قدرتی تحفے سے بہتر بنائیں🍀
📌آج ہی آرڈر کریں!
📞 0322 4489963
🪀0370 6880518
خالصیت اور اعتماد کا نام !
𝗔𝗹 Attar 𝗢𝗿𝗴𝗮𝗻𝗶𝗰𝘀
06/05/2026
*حضور ﷺ میٹھی چیز اور شہد پسند فرماتے تھے۔*
اگر آپ خالص شہد🍯 کی تلاش میں ہیں تو ہمیں ایک بار خدمت کا موقع ضرور دیں۔
*جنگلات کا خالص شہد*
ہم بڑے دعوے تو نہیں کرتے لیکن ہماری پوری کوشش ہوتی ہے کہ ہم اپنے معزز کسٹمرز کو معیاری اور خالص چیز دیں.
*اس کے باوجود آپ کو کسی وجہ سے ہماری پروڈکٹ پسند نہیں آتی تو ہم اپنی پروڈکٹ واپس لے لیتے ہیں اور آپ کو آپ کی پیمنٹ واپس کر دیتے ہیں۔*
*اعتماد کے ساتھ خریدیں،*
ان شاءاللہ مایوسی نہیں ہو گی🌺
مزید معلومات کے لیے رابطہ کیجیے
🪀 +92 322 4489963
🪀+92 370 6880518*حضور ﷺ میٹھی چیز اور شہد پسند فرماتے تھے۔*
اگر آپ خالص شہد🍯 کی تلاش میں ہیں تو ہمیں ایک بار خدمت کا موقع ضرور دیں۔
*جنگلات کا خالص شہد*
ہم بڑے دعوے تو نہیں کرتے لیکن ہماری پوری کوشش ہوتی ہے کہ ہم اپنے معزز کسٹمرز کو معیاری اور خالص چیز دیں.
*اس کے باوجود آپ کو کسی وجہ سے ہماری پروڈکٹ پسند نہیں آتی تو ہم اپنی پروڈکٹ واپس لے لیتے ہیں اور آپ کو آپ کی پیمنٹ واپس کر دیتے ہیں۔*
*اعتماد کے ساتھ خریدیں،*
ان شاءاللہ مایوسی نہیں ہو گی🌺
مزید معلومات کے لیے رابطہ کیجیے
🪀 +92 322 4489963
🪀+92 370 6880518
12/04/2026
*Premium Pure Honey🍯 | 100% Natural & Fresh 🌿✨*
اگر آپ خالص شہد🍯 کی تلاش میں ہیں تو ہمیں ایک بار خدمت کا موقع ضرور دیں۔
*جنگلات کا خالص شہد*
ہم بڑے دعوے تو نہیں کرتے لیکن ہماری پوری کوشش ہوتی ہے کہ ہم اپنے معزز کسٹمرز کو معیاری اور خالص چیز دیں.
*اس کے باوجود آپ کو کسی وجہ سے ہماری پروڈکٹ پسند نہیں آتی تو ہم اپنی پروڈکٹ واپس لے لیتے ہیں اور آپ کو آپ کی پیمنٹ واپس کر دیتے ہیں۔*
*اعتماد کے ساتھ خریدیں،*
ان شاءاللہ مایوسی نہیں ہو گی🌺
* Pure &cure honey 🍯
* Pure natural multy flowers honey 🍯
*100% Money Back Guarantee 🥀*
*📦 Available Packing:*
• 250 grams
• Half KG
• 1 KG
*🍈 انجیر:*
بلغم نکالتی ہے، کھانسی اور دمے میں فائدہ دیتی ہے۔
*🌴 چھوہارہ و ادرک:*
پان میں رکھ کر کھانے سے کھانسی میں آرام، مگر پانچ سے زیادہ نہ کھائیں۔
*🌿 سونف:*
تھوڑا سا سونف منہ میں رکھ کر چبائیں، دمے اور کھانسی میں فائدہ۔
*⚫ کالی مرچ و شہد:*
ملا کر چاٹنے سے سینے کا درد اور بلغم میں سکون، مگر گردے کے مریض پرہیز کریں۔
*🧄 لہسن:*
کھانسی، دمہ اور سانس کی بیماریوں میں مفید۔
بچوں کو گرم دودھ میں ہلدی، نمک، گڑ ملا کر دیں۔
*🌰 کھجور:*
دو کھجوریں، ملیٹھی، قصوری میتھی پانی میں ابال کر صبح و شام دو چمچ پئیں۔
*🧅 پیاز و شہد:*
دونوں برابر ملا کر صبح و شام ایک چمچ لیں، کھانسی میں آرام۔
*🍯 شہد:*
نیم گرم دودھ یا پانی میں ملا کر پئیں، بلغم خارج کرتا ہے۔
▪️اہم بات▪️
یہ گھریلو نسخے صرف معلومات کے لیے ہیں۔
شدید بیماری کی صورت میں ڈاکٹر سے رجوع کریں۔
29/03/2026
*کھانسی کے لیے مفید نسخہ✨*
اگر آپ خشک کھانسی یا بلغم والی کھانسی سے پریشان ہیں تو یہ سادہ گھریلو نسخہ مفید ثابت ہو سکتا ہے۔
*استعمال کا طریقہ:*
ادرک کا ایک چمچ رس، شہد ایک چمچ اور کالی مرچ ایک چٹکی ملا کر دن میں دو مرتبہ استعمال کریں۔
*فوائد:*
* گلے کی خراش میں آرام دیتا ہے۔
* کھانسی کو کم کرنے میں مدد دیتا ہے۔
* بلغم کو نرم کرنے میں مفید ہے۔
* مدافعتی نظام کو مضبوط بنانے میں مددگار ہے۔
06/03/2026
پیاز کے حیران کن فوائد ✨
قدرتی شفا اور روز مرہ صحت کا راز
📌 زیادہ مقدار استعمال کرنے سے پرہیز کریں۔
06/03/2026
🔸بیری کا شہد: قدرتی شفا کا خزانہ
بیری کا شہد، جسے سدر ہنی بھی کہا جاتا ہے، اپنی منفرد خصوصیات اور اعلیٰ معیار کی وجہ سے دنیا بھر میں مشہور ہے۔ یہ شہد بیری کے درختوں کے پھولوں سے حاصل کیا جاتا ہے، جو کہ یمن اور پاکستان کے بعض علاقوں میں کثرت سے پائے جاتے ہیں۔ سدر ہنی کی خاصیت یہ ہے کہ یہ اپنے ذائقے، خوشبو اور افادیت میں دیگر شہدوں سے منفرد ہے۔
1. خالص اور قدرتی:
العطار آرگینکس کا بیری کا شہد مکمل طور پر خالص اور غیر فلٹر شدہ ہے۔ یہ قدرتی طور پر حاصل کیا جاتا ہے اور اس میں کسی بھی قسم کی مصنوعی ملاوٹ نہیں کی جاتی۔ یہ شہد قدرت کے قریب رہنے والے افراد کے لیے بہترین انتخاب ہے۔
2. غذائیت سے بھرپور:
بیری کا شہد وٹامنز، منرلز اور اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور ہوتا ہے۔ اس کے استعمال سے جسم کی قوت مدافعت میں اضافہ ہوتا ہے اور مختلف بیماریوں سے بچاؤ میں مدد ملتی ہے۔
3. قدرتی شفا بخش خصوصیات:
بیری کا شہد اپنے شفا بخش خواص کی وجہ سے بھی مشہور ہے۔ یہ شہد زخموں کو بھرنے، گلے کی خرابیوں کو دور کرنے، اور جلدی مسائل کے علاج میں موثر ثابت ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ، اس کا استعمال دل کی صحت کے لیے بھی فائدہ مند ہے۔
4. خوبصورت ذائقہ اور خوشبو:
بیری کے شہد کا ذائقہ اور خوشبو بے حد خوشگوار ہوتی ہے۔ یہ شہد میٹھا لیکن غیر معمولی حد تک شیریں نہیں ہوتا، جو اسے خاص بناتا ہے۔ اس کی خوشبو بھی منفرد ہوتی ہے، جو اس کے استعمال کو مزید خوشگوار بناتی ہے۔
5. پُرنور کی ضمانت:
العطار آرگینکس آپ کو خالص اور اعلیٰ معیار کا بیری کا شہد فراہم کرنے کی ضمانت دیتا ہے۔ ہمارا سدری شہد مکمل طور پر قدرتی اور غیر فلٹر شدہ ہے، جس کی ہر بوتل میں قدرت کی خالص نعمتوں کو محفوظ کیا گیا ہے۔
🔸 نتیجہ:
بیری کا شہد نہ صرف ایک لذیذ غذا ہے بلکہ یہ قدرتی شفا کا خزانہ بھی ہے۔ اس کے استعمال سے آپ اپنی صحت میں بہتری لا سکتے ہیں اور قدرت کے قریب تر ہو سکتے ہیں۔ العطار اورگینکس کا بیری کا شہد آپ کی صحت کے لیے بہترین انتخاب ہے۔
* اپنی صحت کے لیے العطار آرگینکس کا خالص بیری کا شہد آج ہی حاصل کریں!
0322 4489963
Be the first to know and let us send you an email when Al Attar Organics posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.