Hakeem Muhammad Zahid

Hakeem Muhammad Zahid sell organic products, zaafran , majoon , tablet ,tilla,
Available Herbal cources.

🚨 بریکنگ نیوز: اسلام آباد دنیا کی نظروں میں! کیا تیسری عالمی جنگ کا خطرہ ٹل گیا؟ 🚨پاکستان کی میزبانی میں اسلام آباد میں ...
11/04/2026

🚨 بریکنگ نیوز:
اسلام آباد دنیا کی نظروں میں! کیا تیسری عالمی جنگ کا خطرہ ٹل گیا؟ 🚨پاکستان کی میزبانی میں اسلام آباد میں جاری پاک-امریکہ-ایران مذاکرات ایک اہم ترین مرحلے میں داخل ہو چکے ہیں۔ امریکی نائب صدر جے ڈی ونس اور ایرانی سپیکر محمد باقر قالیباف کے درمیان براہ راست بات چیت نے پوری دنیا کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی ہے۔اہم ترین نکات:✅ دو ہفتوں کی عارضی جنگ بندی: مذاکرات کو کامیاب بنانے کے لیے فی الحال حملے روک دیے گئے ہیں۔✅ بڑی پیش رفت: دونوں وفود نے ایک دوسرے کو تحریری تجاویز پیش کر دی ہیں تاکہ مستقبل کے روڈ میپ پر اتفاق ہو سکے۔✅ پاکستان کا کلیدی کردار: پاکستان اس وقت دنیا کے دو بڑے حریفوں کے درمیان پل کا کردار ادا کر رہا ہے تاکہ خطے کو ایک بڑی تباہی سے بچایا جا سکے۔کیا آپ کو لگتا ہے کہ اسلام آباد مذاکرات سے ایران اور امریکہ کے درمیان مستقل امن قائم ہو سکے گا؟ یا یہ صرف ایک عارضی خاموشی ہے؟اپنی رائے کا اظہار کمنٹس میں ضرور کریں! 👇

جمعرات  20 شوال 1447ہجری27  چیت 2083 بکرمی 9  اپریل 2026 عیسویالسلام عليكم ورحمة الله وبركاتہ              {  آج کی بات ...
09/04/2026

جمعرات 20 شوال 1447ہجری
27 چیت 2083 بکرمی
9 اپریل 2026 عیسوی
السلام عليكم ورحمة الله وبركاتہ
{ آج کی بات }

چالیسویں دن میں مولا علی علیہ السلام نے یہودیوں کے مقابلے میں خیبر فتح کیا تھا، اور چالیسویں دن میں علی والوں( ایران ) نے یہودیوں سے جنگ میں فتح حاصل کر لی✌
یااللہ تیرا بیشمار شُکر ہے کہ تُو نے اسلام کا بولا بالا کر دیا،
دعا ہے کہ اللہ کریم کبھی بھی اسلام کی سربلندی پہ آنچ نہ آنے دے، کُفر کو نِیست و نابُود فرماۓ، ایمان کی سلامتی کے ساتھ لازوال خوشیاں، بےحساب بابرکت رزق اور پُرسکون زندگی عطا فرماۓ آمین

🌿 لیکوریا کا مکمل نسخہ (از حکیم زاہد عباس)یہ نسخہ نہ صرف لیکوریا بلکہ کمر درد اور ہڈیوں کی کمزوری کے لیے بھی لاجواب ہے۔ک...
08/04/2026

🌿 لیکوریا کا مکمل نسخہ
(از حکیم زاہد عباس)
یہ نسخہ نہ صرف لیکوریا بلکہ کمر درد اور ہڈیوں کی کمزوری کے لیے بھی لاجواب ہے۔
کمر کس50 گرام . ہڈیوں کو مضبوط کرتی ہے اور رطوبت روکتی ہے۔
کوزہ مصری50 گرام ذائقہ اور ٹھنڈک کے لیے۔
گوند کیکر50 گرام اندرونی زخموں اور کمزوری کے لیے
۔طریقہ استعمال:
تمام اشیاء کو باریک پیس کر پاؤڈر بنا لیں۔ صبح اور شام ایک ایک چمچ نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں
۔🚫 ضروری پرہیز (Praiz)

کھٹی چیزیں (اچار، دہی، لیموں) سے مکمل پرہیز کریں۔تیز مرچ مصالحے اور تلی ہوئی چیزیں (پکوڑے، سموسے) نہ کھائیں۔چائے کا استعمال کم سے کم کریں۔

حکیم زاہد 0300 7509069

08/04/2026

بڑی خبر: دنیا نے سکھ کا سانس لے لیا! 15 روزہ جنگ بندی کا اعلان 🇵🇰🇺🇸🇮🇷پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی! امریکہ اور ایران کے درمیان منڈلاتے جنگ کے بادل چھٹ گئے۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ثالثی رنگ لے آئی۔پوسٹ کے اہم نکات:جنگ ٹل گئی: امریکہ اور ایران کے درمیان 15 دن کا باضابطہ 'سیز فائر'۔صدر ٹرمپ کا بڑا فیصلہ: ایران پر حملوں کا فیصلہ فی الحال واپس لے لیا گیا۔ایران کا جوابی اقدام: آبنائے ہرمز کو عالمی تجارت کے لیے دوبارہ کھول دیا گیا۔اسلام آباد مذاکرات: 10 اپریل کو دونوں ممالک کے اعلیٰ سطح کے وفود پاکستان میں میز پر بیٹھیں گے۔کیا پاکستان خطے میں مستقل امن قائم کروانے میں کامیاب ہو جائے گا؟ اپنی رائے کمنٹس میں ضرور دیں!

05/04/2026

منی شہد کی طرح گاڑھی۔مردانہ کمزوری کا آسان علاج

05/04/2026

نظر کی کمزوری، گیس ،قبص کا آسان علاج

05/04/2026


🌿⚘️ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـْـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ🌿⚘️

🌻صبـــح بخیـــــــر زِنـدگـی 🌻

🌷 رَّبُّكُمْ اَعْلَمُ بِمَا فِىْ نُفُوْسِكُمْ ۚ اِنْ تَكُـوْنُـوْا صَالِحِيْنَ فَاِنَّهٝ كَانَ لِلْاَوَّابِيْنَ غَفُوْرًا 🌷

🌷جو تمہارے دلوں میں ہے تمہارا رب خوب جانتا ہے، اگر تم نیک ہو گے تو وہ توبہ کرنے والوں کو بخشنے والا ہے۔🌷

🌿⚘️اے اللّٰہ تبارک وتعالی ہم سب کو نیکی کرنے اور نیکی پھیلانے والا بنا۔۔۔ ہم تیری حمد و ثناء کرتے ہیں ،، تجھ سے امید رکھتے ہیں ،، تجھے اپنے بُرے وقت میں یاد کرتے ہیں ہم پر نظر کرم فرما 🌿⚘️

🌿⚘️اے میرےپروردگار ہم تیری عطاء کے طلبگار ہیں ہم تیرے محتاج ہیں ،، ہمیں اپنے سائے میں رکھ ۔ 🌿⚘️

🌿⚘️اے رب ذوالجلال ہم تیری رحمت کے طلبگار ہیں. ہم سب پر اپنی رحمت کے دروازے کھول دے.🌿⚘️

🌿⚘️اے اللّٰہ ہم سب کو اپنی رحمت و مغفرت سے فیضیاب فرما.اے اللّٰہ ہمیں سکون قلب کی دولت عطاء فرما۔۔🌿⚘️

🌿⚘️اے رب ذوالجلال بیماروں کو شفاء کاملہ عاجلہ عطاء فرما اور مرحومین کی مغفرت فرما۔۔🌿⚘️

🌿⚘️آمیـــن ثم آمیــــن یارب العالمیــن🌿⚘️

05/04/2026

کمال کا ڈانس ہے یار۔

05/04/2026

جسم پر غیر ضروری گلٹیوں اور کینسر کا علاج

04/04/2026

قبض، گیس، اپھارہ صرف ایک خوراک

04/04/2026

ہر قسم کی شوگر میں مفید۔

Address

Lahore
Lahore
35180

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hakeem Muhammad Zahid posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share