Umar mobile shop and online apply

Umar mobile shop and online apply Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Umar mobile shop and online apply, Grocers, Lahore.

12/03/2026

وزیراعظم شہباز شریف نے سمری منظوری کے لیے صدر پاکستان کو بھجوا دی ہے۔

تفصیلات پڑھیے: https://www.geonewsurdu.tv/latest/429750-

🚨Upcoming Jobs in FIAGrade (5-15)🪀 روزانہ آنے والی سرکاری و پرائیویٹ نوکریوں کی بروقت اور مستند معلومات کے لیے ہمارا واٹ...
10/03/2026

🚨Upcoming Jobs in FIA
Grade (5-15)
🪀 روزانہ آنے والی سرکاری و پرائیویٹ نوکریوں کی بروقت اور مستند معلومات کے لیے ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں 👇👇👇
https://whatsapp.com/channel/0029Vb6HFjv1noz9V1Sp9I37

10/03/2026

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پیٹرولیم بحران کے خاتمے تک پنجاب کے وزرا کے لیے سرکاری فیول بند کردیا ہے۔صوبائی وزرا، اعلیٰ سرکاری افسر کے ہمراہ چلنے والی پروٹوکول گاڑیوں پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے۔

08/03/2026

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے 13 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین۔

"ہم ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔دہشت گردی کی اس جنگ میں پوری قوم افواجِ پاکستان کے ساتھ کھڑی ہے۔"

~ وزیراعظم

06/03/2026

پیٹرول کی ایکس ریفائنری قیمت 15 مارچ تک 32 روپےفی لیٹر بڑھنے کا خدشہ

اس خبر کی مکمل تفصیلات کیلئے کمنٹ میں موجود لنک پر کلک کریں

06/03/2026
ایران کہ سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ شھید  ایرانی میڈیا😭*امت مسلمہ کا بڑا نقصان*😢💔*رہبر معظم ایرانی سپریم لیڈر سید آیت الل...
01/03/2026

ایران کہ سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ شھید ایرانی میڈیا
😭
*امت مسلمہ کا بڑا نقصان*😢💔
*رہبر معظم ایرانی سپریم لیڈر سید آیت اللہ خامنہ ائ شہادت کا مرتبہ پا کر اپنے پروردگار کی طرف واپس لوٹ گئے۔*😢💔💔

01/03/2026
ایرانی فوج کا آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت کا بدلہ لینے کا اعلان
01/03/2026

ایرانی فوج کا آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت کا بدلہ لینے کا اعلان

28/02/2026
اسرائیل نے ایران پر حملہ کر دیا
28/02/2026

اسرائیل نے ایران پر حملہ کر دیا

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umar mobile shop and online apply posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category