Malik Riaz oulakh

  • Home
  • Malik Riaz oulakh

Malik Riaz oulakh new update for fesco supply

05/08/2026

ماشاء اللہ! میری زندگی، میرے چاند سے بیٹے۔ اللہ تعالیٰ تمہیں ہمیشہ اپنی حفاظت میں رکھے، لمبی عمر، اچھی صحت، بے شمار خوشیاں اور ہر کامیابی عطا فرمائے۔ آمین۔ ❤️🌙

04/08/2026
سرسبز پہاڑ، ٹھنڈی ہوا، بہتے چشمے اور چہچہاتے پرندے قدرت کا حسین منظر پیش کرتے ہیں۔ ایسے دلکش مناظر انسان کے دل و دماغ کو...
02/08/2026

سرسبز پہاڑ، ٹھنڈی ہوا، بہتے چشمے اور چہچہاتے پرندے قدرت کا حسین منظر پیش کرتے ہیں۔ ایسے دلکش مناظر انسان کے دل و دماغ کو سکون دیتے ہیں اور ہمیشہ یاد رہتے ہیں۔

02/08/2026

“سرکٹ ہاؤس بھکر کی افتتاحی تقریب میں سرائیکی سنگر احمد نواز چھینہ اور ان کے بیٹے کی دلکش پرفارمنس۔

02/08/2026

تمام فیڈرز کے صارفین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ 2.8.26 کوگرڈ سے کپیٹل ٹاون کے فیڈر پر کام کی وجہ سے مجوکا فیڈر، جیل فیڈر اور گلشنِ مدینہ فیڈر پر بجلی کی فراہمی صبح 6:30 بجے سے 10:00 بجے تک بند رہے گی۔ہونے والی تکلیف کیلئے معذرت

تمام فیڈرز کے صارفین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ  1.8.26 کوگرڈ سے کپیٹل ٹاون کے فیڈر پر کام کی وجہ سے مجوکا فیڈر، جیل فیڈر او...
30/07/2026

تمام فیڈرز کے صارفین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ 1.8.26 کوگرڈ سے کپیٹل ٹاون کے فیڈر پر کام کی وجہ سے مجوکا فیڈر، جیل فیڈر اور گلشنِ مدینہ فیڈر پر بجلی کی فراہمی صبح 6:30 بجے سے 10:00 بجے تک بند رہے گی۔ہونے والی تکلیف کیلئے معذرت

29/07/2026

شکرالحمدللہ۔۔۔۔۔دایا مراد میں باران رحمت کا نزول۔۔۔حبس ذدہ ماحول یکسر تبدیل۔۔مخلوق خدا کی دعائیں رنگ لے آئیں۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik Riaz oulakh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed Grocery Store?

Share