Eagle cricket club jabu khel

Eagle cricket club jabu khel ط

Win big final Eagle cricket club jabu khel  congratulations 🎉🥰آج جابوخیل لکی مروت میں 5 ٹیموں کا سیریز کھیلا گیا جس میں ...
22/12/2024

Win big final Eagle cricket club jabu khel congratulations 🎉🥰

آج جابوخیل لکی مروت میں 5 ٹیموں کا سیریز کھیلا گیا
جس میں ایگل 🦅 کلب جابوخیل نے 3 ٹیموں کو ہراکر فائنل اپنے نام کیا 🥰

پہلے میچ میں جنئر ینگ الیون کو ہرایا
سیمی فائنل میں ینگ فائٹر کلب کو ہرایا
فائنل میں جنئر بلوان کلب کو ہرایا 🤙🥰👏

ان 5 ٹیموں کی شرکت پر ہم ان کے شکر گزار ہیں۔۔۔

ینگ فائٹر کلب ۔۔ ایگل 🦅 کلب ۔۔افغان زلمی کلب خیرو خیل ۔۔بلوان جنئر کلب۔۔ جنئر ینگ الیون ❤️

ایگل کلب کی کیپٹن صادق خان کی شاندار پرفارمینس 👏❤️
We'll played all boys 👏🥰🎉

19/12/2024

We'll played Pakistan team 🥰
Congratulations 🎉👏 to all Pakistan team fans ☺️😘

ایگل کلب اور ینگ فائٹر کے درمیان سیریز کا دوسرا میچ ہوا ایگل کلب نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 8 آورز میں 140 ٹارگٹ سیٹ ...
24/09/2024

ایگل کلب اور ینگ فائٹر کے درمیان سیریز کا دوسرا میچ ہوا
ایگل کلب نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 8 آورز میں 140 ٹارگٹ سیٹ کیا جس میں شاہزیب اور ابوبکر کینگ کی +50 +50 شامل

ینگ فائٹر چیس کرنے میں ناکام رہے
کیپٹن صادق اور سائنداد عرف آفتاب مروت کی شاندار باؤلنگ 👏🎉
،well played all boys 💪💯😍

آج ایک بار پھر افغان زلمی کلب خیرو خیل 🫵ایگل 🦅 کلب جابوخیل پنجوں کا شکار ہوئے ایگل نے مقررہ 9 آورز  میں 140 کا ٹارگٹ سیٹ...
06/09/2024

آج ایک بار پھر افغان زلمی کلب خیرو خیل 🫵ایگل 🦅 کلب جابوخیل پنجوں کا شکار ہوئے
ایگل نے مقررہ 9 آورز میں 140 کا ٹارگٹ سیٹ کیا جس میں ابوبکر کینگ اور شاہ زیب دونوں کی +50 +50 شامل 👍💪۔۔
افغان زلمی کلب خیرو خیل چیس کرنے میں ناکام رہے

شاندار باؤلنگ وائس کیپٹن آویس رحیم اور کیپٹن باسط راؤف
Well played all boys 💪💪

آج ایک بار پھر ینگ فائٹر کلب جابوخیل ایگل 🦅 کلب جابوخیل پنجوں کا شکار ہوئے ینگ فائٹ کلب جابوخیل نے مقررہ آورز 8 میں 102 ...
24/08/2024

آج ایک بار پھر ینگ فائٹر کلب جابوخیل ایگل 🦅 کلب جابوخیل پنجوں کا شکار ہوئے
ینگ فائٹ کلب جابوخیل نے مقررہ آورز 8 میں 102 کا ٹارگٹ دیا ۔۔
ایگل کلب نے 7 آورز میں 96 رنز بنا کر جس میں Rafi Ullah کی +50 رنز شامل
ینگ فائٹ نے ہار تسلیم کرکے گراؤنڈ چھوڑنے پر مجبور 💪

ایگل کلب جابوخیل نے ینگ فائٹر کلب جابوخیل کو دوستانہ میچ میں شکست دیدی ینگ فائٹر کلب نے پہلے بیٹنگ کرکے 7 آورز میں 81 ٹا...
14/08/2024

ایگل کلب جابوخیل نے ینگ فائٹر کلب جابوخیل کو دوستانہ میچ میں شکست دیدی
ینگ فائٹر کلب نے پہلے بیٹنگ کرکے 7 آورز میں 81 ٹارگٹ دیا ایگل کلب نے اوپنینگ وکٹ پر 5 آورز میں ٹارگٹ چیس کیا 😍

ایگل کلب جابوخیل نے عتیق گل کلب جابوخیل کو سیریز کے دوسرے میچ میں شکست دیدی سیریز 1/1 سے برابر ۔کل ہوگا فائنلعتیق گل کلب...
13/08/2024

ایگل کلب جابوخیل نے عتیق گل کلب جابوخیل کو سیریز کے دوسرے میچ میں شکست دیدی
سیریز 1/1 سے برابر ۔
کل ہوگا فائنل
عتیق گل کلب نے پہلے بیٹنگ کرکے 7 آورز میں 50 ٹارگٹ دیا
ایگل کلب نے 2 آورز میں چیس کیا

08/08/2024

آج ایگل 🦅 کلب جابوخیل کا دوستانہ میچ ہے عتیق گل کلب جابوخیل کے ساتھ
Combin ground hospital

Address

Jabu Khel
Lakki

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Eagle cricket club jabu khel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category