BISP and taleemi wazaif updates

BISP and taleemi wazaif updates Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from BISP and taleemi wazaif updates, Grocers, Shamoni khattak district lakki marwat, Lakki.

*"اس پیج پر آپ کو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP)، وسیلہ تعلیم وظائف، اور 8171 سے متعلق تازہ ترین، مستند اور مفید معلومات فراہم کی جاتی ہیں۔ ہمارا مقصد صرف آپ کی رہنمائی اور عوامی آگاہی ہے۔ یہ پیج غیر سرکاری (Non-Official) ہے۔"*

25/11/2025

*بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی بینیفیشری کے لیے اہم اطلاع ۔ جیسے ہی آ پ کے ڈسٹرک میں سم فیز شروع ہو ۔ تو بینیفیشری اپنی سم وصول کریں ۔ تاکہ اکتوبر تا دسمبر والی پیمنٹ ۔ اور بچوں کے وظائف والٹ اکاؤنٹ میں ٹرانسفر ہو سکیں ۔ لیکن اس سے پہلے سم لینا بہت ضروری ہے*

بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام میں شمولیت،امدادی رقوم کی ادائیگی اور متعلقہ سوالات کےجوابات جاننے کےلیے صوبہ سندھ کے رہائشی ...
25/08/2025

بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام میں شمولیت،امدادی رقوم کی ادائیگی اور متعلقہ سوالات کےجوابات جاننے کےلیے صوبہ سندھ کے رہائشی ڈائریکٹر جنرل سندھ سے لائیوای-کچہری میں مورخہ 27 اگست 2025 بروز بدھ دن 11:00بجے سے لے کر 1:00بجے تک درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں۔

021-99332915

بینظیر ہنرمند پروگرام کے ذریعے حاصل کریں:✅ مفت تکنیکی پیشہ ورانہ تربیت✅ ماہانہ وظیفہ✅ گریجویشن بونس✅ سرٹیفکیٹ اور روزگار...
25/08/2025

بینظیر ہنرمند پروگرام کے ذریعے حاصل کریں:
✅ مفت تکنیکی پیشہ ورانہ تربیت
✅ ماہانہ وظیفہ
✅ گریجویشن بونس
✅ سرٹیفکیٹ اور روزگار کے مواقع

📚 کورسز: آئی ٹی، ہیلتھ، ہوٹل مینجمنٹ، کنسٹرکشن، بیوٹی سروسز، فیشن و ٹیکسٹائل
⏱️ دورانیہ: 3 سے 6 ماہ

یاد رکھیں! صرف بی آئی ایس پی مستحقین یا ان کے خاندان کے افراد ہی بینظیر ہنرمند پروگرام میں اندراج کروا سکتے ہیں۔

*اہم خبر*بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے مستفید ہونے والی ایسی خواتین جن کو بینظیر کفالت پروگرام سے امداد ملتی ہے، 3 کلسٹرز...
24/08/2025

*اہم خبر*
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے مستفید ہونے والی ایسی خواتین جن کو بینظیر کفالت پروگرام سے امداد ملتی ہے، 3 کلسٹرز میں شامل 41 اضلاع میں اگست کے آخر میں 13500 روپے کی قسط شروع ہورہی ہے۔

اس بار قسط کیمپ سائٹ (سینٹرز) کے ذریعے دی جائے گی۔

پہلے فیز میں شامل اضلاع درج ذیل ہیں:

1. راولپنڈی 2.اٹک 3. چکوال4. جہلم 5. منڈی بہاؤالدین 6. نارووال
7. سیالکوٹ
8. گجرات
9. سرگودھا
10. بھکر
11. خوشاب
12. ڈی جی خان
13. چنیوٹ
14. ساہیوال
15. اسلام آباد
16. مظفر گڑھ
17. ہٹیاں
18. نیلم
19. میرپور
20. کوٹلی
21. بھمبر
22. گلگت
23. ہنزہ
24. نگر
25. استور
26. شگار
27. بلتستان
28. ایبٹ آباد
29. مانسہرہ
30. چترال
31. سوات
32. بٹگرام
33. تورگر
34. لوئر دیر
35. جیک آباد
36. قمبر شداد کوٹ
37. جھل مگسی
38. نصیر آباد
39. صحبت پور
40. جعفرآباد
41. مردان

ان اضلاع کے علاوہ باقی علاقوں میں قسط بہت جلد شروع ہوجائے گی اور انکی اطلاع بعد میں دی جائے گی۔

بشکریہ
کمپلائنس مانیٹرنگ ٹیم
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام
حکومتِ پاکستان

*اہم ضروری اطلاع برائے BISP مستحق خواتین*پورے پاکستان میں بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام سے کفالت امداد وصول کرنے والی خواتی...
13/08/2025

*اہم ضروری اطلاع برائے BISP مستحق خواتین*
پورے پاکستان میں بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام سے کفالت امداد وصول کرنے والی خواتین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ اپنے نام کی ایک رجسٹرڈ سِم جوکہ کسی بھی نیٹورک کی ہو اپنے موبائل میں ڈالیں اور چالو کرلیں۔
اگر آپ کے نام کی کوئی بھی سِم نہیں ہے تو قریبی فرنچائز پر جاکر ایک نئی سِم خرید لیں، اگر سِم ہے لیکن گُم ہوچکی ہے تو براہ کرم اسکو دوبارہ نکلوالیں۔
آنے والے کچھ وقت میں گورنمنٹ آف پاکستان کی جانب سے ڈیجیٹل والٹ کھولیں جائیں گے اور خواتین کی امدادی رقوم ڈائریکٹ انکے اپنے اکاؤنٹ میں بھیجی جائیں گی۔
اس حوالے سے بہت جلد اگاہی مہم شروع ہورہی ہے، اور خواتین کے اپنے نام کی رجسٹرڈ سِم کا ہونا بہت ضروری ہے۔

تمام بینیفشریز کے لیے خوشخبری انے والی ٹرانچ کیمپ سائیڈ پر جاری ہونے کے امکان اب کٹوتی کی شکایت کو کم کرنے کے لیے دوبارہ...
09/08/2025

تمام بینیفشریز کے لیے خوشخبری
انے والی ٹرانچ کیمپ سائیڈ پر جاری ہونے کے امکان اب کٹوتی کی شکایت کو کم کرنے کے لیے دوبارہ کیمپ سائیڈ کو بحال کیا جا رہا ہے تاکہ عوام کو بہتر سہولیات میسر کی جا سکیں

*اہم ضروری اطلاع برائے BISP مستحق خواتین*پورے پاکستان میں بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام سے کفالت امداد وصول کرنے والی خواتی...
07/08/2025

*اہم ضروری اطلاع برائے BISP مستحق خواتین*

پورے پاکستان میں بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام سے کفالت امداد وصول کرنے والی خواتین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ اپنے نام کی ایک رجسٹرڈ سِم جوکہ کسی بھی نیٹورک کی ہو اپنے موبائل میں ڈالیں اور چالو کرلیں۔

اگر آپ کے نام کی کوئی بھی سِم نہیں ہے تو قریبی فرنچائز پر جاکر ایک نئی سِم خرید لیں، اگر سِم ہے لیکن گُم ہوچکی ہے تو براہ کرم اسکو دوبارہ نکلوالیں۔

آنے والے کچھ وقت میں گورنمنٹ آف پاکستان کی جانب سے ڈیجیٹل والٹ کھولیں جائیں گے اور خواتین کی امدادی رقوم ڈائریکٹ انکے اپنے اکاؤنٹ میں بھیجی جائیں گی۔

اس حوالے سے بہت جلد اگاہی مہم شروع ہورہی ہے، اور خواتین کے اپنے نام کی رجسٹرڈ سِم کا ہونا بہت ضروری ہے۔۔

BREAKING NEWS*سرکاری ملازمین کے لیے خوشخبری*🤣🤣🥰🥰*ضروری خبر*ایسی تمام BISP بینیفشریز جو بینظیر امداد لے رہی ہیں یا پہلے و...
06/08/2025

BREAKING NEWS
*سرکاری ملازمین کے لیے خوشخبری*
🤣🤣🥰🥰
*ضروری خبر*

ایسی تمام BISP بینیفشریز جو بینظیر امداد لے رہی ہیں یا پہلے وصول کرتی رہی ہیں، وہ خود یا انکے شوہر اگر سرکاری ملازم یا پینشنر ہیں، ان سے وصول کی ہوئی امدادی رقم واپسی کا وقت آچکا ہے۔

ڈاکخانہ کے ذریعے آپ تک خط اور چلان فارم بھیجا جائے گا، اسکو جلدازجلد نیشنل بینک میں جمع کروانا ہوگا۔

آپ سے گزارش ہے وصول کی ہوئی امدادی رقم بحق سرکار قومی خزانہ میں واپس جمع کرواکر اپنا فریضہ ادا کریں۔

ورنہ قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔

بشکریہ
کمپلائنس مانیٹرنگ ٹیم
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام
حکومتِ پاکستان

موسیٰ علیہ السلام نے اللہ تعالٰی سے پوچھا کہ یا الہی یہ گونگٹ کو آپ نے کیوں پیدا کیا؟اللہ تعالٰی نے جواب دیا کہ انسان کو...
03/08/2025

موسیٰ علیہ السلام نے اللہ تعالٰی سے پوچھا کہ یا الہی یہ گونگٹ کو آپ نے کیوں پیدا کیا؟
اللہ تعالٰی نے جواب دیا کہ انسان کو سبق سیکھانے کےلئے۔ موسیٰ علیہ السلام نے پوچھا کہ یااللہ وہ کس طرح؟
اللہ تعالٰی نے فرمایا کہ گونگٹ زیادہ مشقت کرکے گولہ بنا دیتا ہے اور پھر اس گولے کو مشقت کے ساتھ اپنے غار کے پاس لے آتا ہے لیکن گونگٹ اندر چلا جاتا ہے اور گولہ باہر رہ جاتی ہے۔ یہی حال انسان کا بھی ہے وہ حلال حرام کی تمیز کئے بغیر مال و دولت جمع کرتا ہے پھر انسان قبر میں دفن ہوجاتا ہے اور مال و دولت باہر رہ جاتی ہے۔

والدین کے لیے ضروری اطلاعضلع کے تمام پرائیویٹ/سرکاری سکولوں میں داخل وہ طلباء/طلبات جن کی والدہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگر...
03/08/2025

والدین کے لیے ضروری اطلاع
ضلع کے تمام پرائیویٹ/سرکاری سکولوں میں داخل وہ طلباء/طلبات جن کی والدہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) سے وظیفہ وصول کر رہی ہیں۔ ان طلباء کو چاہیے کہ وہ اپنے سکول کے ہیڈ ماسٹر سے درج ذیل فارم پر کر کے اپنے متعلقہ بے نظیر انکم سپورٹ آفس میں جمع کرائیں تاکہ ان طلباء کو وظیفہ مل سکے جس سے وہ کتابوں، کاپی پین اور تعلیم کے اخراجات پورے کر سکیں۔ تاکہ غریب طلباء ماہانہ وظیفہ کے ساتھ اپنی تعلیم جاری رکھ سکیں۔
پریپ سے بارہویں کلاس تک
عمر 4 سے 22 سال تک

Address

Shamoni Khattak District Lakki Marwat
Lakki

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BISP and taleemi wazaif updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category