imRan G Nabi

imRan G Nabi people's party worker

پ پ پ ضلع قمبر شہدادکوٹ کے ضلع جنرل سیکریٹری غلام محمد اسران، ضلع انفارمیشن سیکریٹری ڈاکٹر نیاز احمد چانڈیو، ضلع ڈپٹی ان...
21/02/2026

پ پ پ ضلع قمبر شہدادکوٹ کے ضلع جنرل سیکریٹری غلام محمد اسران، ضلع انفارمیشن سیکریٹری ڈاکٹر نیاز احمد چانڈیو، ضلع ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری جاوید احمد چانڈیو، ضلع رابطہ سیکریٹری محمد عمر چھٹو، پ پ پ تحصیل سجاول جونیجو کے صدر نوابزادہ گدا حسین گوپانگ، منیر احمد بروھی، نادر علی مگسی ، پیپلزپارٹی ڈیجیٹل ضلع کوآرڈینیٹر عبدالمجید بروھی اور بابو بروھی نے بھرام میں صفوران چورنگی، کراچی میں ڈاکوؤں کے ہاتھوں شہید ہونے والے نوجوان عاطف حسین بروھی کے ورثاء سے دلی تعزیت کا اظہار کیا۔
انہوں نے مرحوم کے والد فضل حسین بروھی، ، کزن پ پ پ ڈجیٹل ضلع کوآرڈینیٹر نجیب اللہ بروھی پيپلزھاري ڪميڻي ضلع قمبرشھداڪوٽ کـ رھنما سے تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کے درجات کی بلندی اور اہلِ خانہ کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی

Address

Kamber Shahdakot
Larkana

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when imRan G Nabi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category