All Islamic Videos Official

All Islamic Videos Official All Islamic Videos

🎉 Just completed level 3 and am so excited to continue growing as a creator on Facebook!
20/01/2026

🎉 Just completed level 3 and am so excited to continue growing as a creator on Facebook!

گل پلازہ کراچی کا سانحہ صرف ایک حادثہ نہیں، ایک سوال ہے۔6 قیمتی جانیں چلی گئیں، جن میں ایک فائر فائٹر بھی شامل ہے، اور پ...
20/01/2026

گل پلازہ کراچی کا سانحہ صرف ایک حادثہ نہیں، ایک سوال ہے۔
6 قیمتی جانیں چلی گئیں، جن میں ایک فائر فائٹر بھی شامل ہے، اور پورا پلازہ منہدم ہو گیا۔ اربوں کا نقصان اور درجنوں خاندان برباد ہو گئے۔
یہ سب اس نظام کی عکاسی ہے جہاں فائر سیفٹی کا کوئی انتظام نہیں، جدید فائر بریگیڈ سہولیات موجود نہیں، اور ہر بڑے حادثے کے بعد صرف بیانات رہ جاتے ہیں ۔ کیا انسانی جانیں اتنی سستی ہو چکی ہیں؟
کیا حکومتی نااہلی کی قیمت عوام ہمیشہ جان دے کر ادا کریں گے؟

اللہ شہداء کو بلند درجات دے اور اس شہر کو ایسے نااہل نظام سے نجات عطا فرمائے۔ آمین۔




17/06/2025

اسرائیل کا ایران پر تازہ حملہ۔۔۔ تہران میں کئی دھماکوں کی آوازیں
Ya Allah Raham

10/04/2025

یمنی ارمی چیف کے اعلان کے بعد پورے اسرائیل میں خوف حراس پھیل گیا ہے انڈیا میڈیا

یمنی ارمی چیف نے اسرائیل کے دھمکی کی کیا دی کہ انڈیا کی چیخیں اسمان تک پہنچ گئی
انڈیا کی کی چیخوں سے محسوس ہوتا ہے یمنی ارمی چیف نے تیر سہی نشانے پہ لگایا ہے

07/04/2025
07/04/2025

دنیا میں پہلا ملک جس نے قدم اٹھایا ہے فلسطین کہ مسلمانون کہ لیئے دنیا چاھے خاموش تماشائی بنی رہے مگر اللہ کی قسم کبھی بھی ظلم کے خلاف خاموش نہیں بیٹھ سکتے

#الی

فلسطینی امام محمود الحسنات نے اپنی زندگی کا مختصر ترین جمعہ کا خطبہ دیتے ہوئے کہا:💔🥹🇵🇸اگر 50 ہزار شہدا 70 ہزار زخمی اور ...
07/04/2025

فلسطینی امام محمود الحسنات نے اپنی زندگی کا مختصر ترین جمعہ کا خطبہ دیتے ہوئے کہا:💔🥹🇵🇸

اگر 50 ہزار شہدا 70 ہزار زخمی اور 2 لاکھ بے گھر لوگ میری مسلم اُمّت کو نہ جگا سکے تو میرے الفاظ کا کیا اثر ہوگا اور کیا کہوں اور کس سے کہوں ؟

" اپنی صفیں سیدھی کریں چلیں نماز شروع کرتے ہیں "

04/02/2025

الله پاڪ جا سچا درويش ديوانا ھن دنيا اندر اڃان موجود آهن جيڪي پنھنجي درويشي ڏات سان سڀ ڪجھه ڪري سگھن ٿا وڌيڪَ ھن ويڊيو کي آخر تڪ تائين ضرور ڏسجو جنھن ۾ وڏو راز موجود آھي
40000 peso ko miteee bana diya


27/01/2025

دل کا سکون
ثناء خوان مصطفي
الحاج يوسف ميمڻ
Plz Like, Comment & Share

"-ہمــــارا انــداز کچـــھ ایســا ہــــے،،    دیکھنــے والــوں کـــو 𝐂𝐔𝐓𝐄 😊"  اور جلنــے والـــوں کــو 𝐀𝐓𝐓𝐈𝐓𝐔𝐃𝐄 👻"      ...
14/10/2024

"-ہمــــارا انــداز کچـــھ ایســا ہــــے،،
دیکھنــے والــوں کـــو 𝐂𝐔𝐓𝐄 😊"

اور جلنــے والـــوں کــو 𝐀𝐓𝐓𝐈𝐓𝐔𝐃𝐄 👻"
لگتـــاہــــے"

حسینیت اور یزیدیت دونوں ایک ساتھ دل میں جما نہیں ہوسکتی💯💪اپنے آپ کو حسینی کہنے والے یزید کو اچھا کہنے والے کے ساتھ  مل  ...
04/10/2024

حسینیت اور یزیدیت دونوں ایک ساتھ دل میں جما نہیں ہوسکتی💯💪
اپنے آپ کو حسینی کہنے والے یزید کو اچھا کہنے والے کے ساتھ مل گئے🤚🏿
یہ تصویر اس بات کی واضح ثبوت اور نشانی ہے کہ صرف اور صرف اہل سنت ہی حسینی ہیں

Address

Luhur Colony Larkana
Larkana

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when All Islamic Videos Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category