Sakhi

Sakhi we sell rice mahandi flour vegetable oil hair oil pesticides cow goat buffalo seeds

25/10/2025
25/10/2025

چین نے ایک کرشمہ پیش کیا ہے۔۔۔۔۔سکے کے سائز کی ایک ایٹمی بیٹری جو50سال تک بغیر کسی ری چارج کے مسلسل توانائی پیدا کر سکتی ہے۔۔
یہ مائیکرو توانائی کاذریعہ تابکارآئسوٹوپس اورجدید سیمی کنڈکٹرز کا استعمال کرتاہےتاکہ محفوظ طریقے سے تابکاری کو بجلی میں تبدیل کیا جا سکے۔۔۔جو کہ نہایت صاف، مستحکم اور انتہائی چھوٹے پیمانے پر توانائی فراہم کرتی ہے۔۔
یہ بیٹری چھوٹے آلات، سیٹلائٹس اور طبی امپلانٹس کیلیے تیار کی گئی ہے، لیکن مستقبل میں یہ سینسرز، گیجٹس، حتیٰ کہ برقی گاڑیوں کوبھی لامحدود مدت تک توانائی فراہم کر سکتی ہے۔۔
روایتی بیٹریوں کے برعکس،اسمیں کوئی حرکت کرنے والے پرزے نہیں، نہ کوئی خارج ہونے والی گیسیں اور نہ ہی کیمیائی خرابی۔۔
سائنس دانوں کے مطابق یہ مکمل طور پر محفوظ ہے اس کی تابکاری مکمل طور پر محفوظ خ*ل میں بند ہے، جس سے صارف کیلیے کوئی خطرہ نہیں۔۔
اگراسےتجارتی سطح پرمتعارف کرایا گیا، تو یہ ایجاد چارجنگ کیبلز،پلگ پوائنٹس اور بیٹری کی تبدیلی کی ضرورت کو ہمیشہ کیلیےختم کر سکتی ہے اور توانائی کے تصور کو ہی بدل دے گی۔۔

25/10/2025

Address

Village Mashori Sharif Talka Bakrani Distract Larkana
Larkana
77150

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sakhi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category