Veer Adnan

Veer Adnan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Veer Adnan, Grocers, Basti dungi wala, Layyah.

03/04/2025

ہم اس خاندان سے تعلق رکھتے ہیں
میری جان
جہاں ضد کے اگے نفع نقصان نہیں دیکھا جاتا

21/02/2025

انج کیویں کہیں نو بھل سگدے
بھاویں سارے فوٹوں ساڑا چا
💫🔥 مُرشد 💫🔥
اے دلِ ہیں کوئی دروازہ نہیں

10/01/2025

مورخین کہتے ہیں یہ عزت تاریخ میں کسی کو نہیں ملی

A

09/01/2025

ایک چہرے کے لئے وقف ہیں آنکھیں میری

ایک ہی شخص میرے واسطے کُل عالم ہے ❤️❤️

06/01/2025

زندگی دلچسپب اور نازک مراحل سے گزر رہی ہیں آج ایک دوست کو دونوں ہاتھوں سے سلام کیا تو اس نے کہا تو پکا یوتھیا ہے

06/01/2025

خرچہ اٹھا لیا ہے حکومت نے صحافت کا
اب یہاں مہنگائی کے چرچے نہیں ہوتے

06/01/2025

کسی سے مل نہ سکو تو شکر کرو کسی
سے مل کر بچھڑنا بڑا اذیت دیتا ھے ۔۔۔۔۔

30/12/2024

کہیں بے کنار تھی خواہشیں،کہیں بے شمار تھی اُلجھنیں،،،،،،،،،،،،کہیں آنسوؤں کا ہجوم تھا،میری بات بیچ میں رہ گئی

29/11/2024

پاکستان میں اگر تیل کے کنویں اور سونے کے پہاڑ بھی نکل آئیں مہنگائی کم نہیں ہوگی کیونکہ ہمارے اوپر بھوکے پیاسے فرعون مسلط ہیں۔
فالو پلیز

29/11/2024

نمازی کو گرانے کا واقعہ اگر کسی کافر ملک میں ھوا ھوتا تو یہاں پر مولوی اور چابی سرکار حضرات جلوس نکالتے

24/10/2024

شاہ بکتے ہیں ، فقیر بکتے ہیں ۔
یہاں صغیر اور کبیر بکتے ہیں ۔
کچھ سر عام بکتے ہیں، کچھ پسے دیوار بکتے ہیں ۔
اس ملک میں ضمیر بکتے ہیں
یہاں تہذیب بکتی ہے ایمان بکتے ہیں
یہاں فرمان بکتے ہیں ۔
ذرا تم دام تو بولو یہاں ایمان بکتے ہیں ۔

Address

Basti Dungi Wala
Layyah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Veer Adnan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category