Al Hadiqa Mart

Al Hadiqa Mart Welcome to Al Hadiqah Mart! Your one stop shop for all agricultural needs!

We offer a wide range of products, including:
Seeds for vegetables, fruits and crops
- Fresh vegetables, fruits and food items
- Animal feed, supplements, and wholesales poultry

27/05/2025

🌟 تازہ، خوشبودار اور رس سے بھرپور سرولی آم دستیاب ہیں! 🌟
اب لیاقت پور سے پاکستان بھر میں آرڈر کیجیے، گھر بیٹھے لذیذ آم حاصل کیجیے! 🍋🍯
✅ 7 کلوگرام فی پیٹی
💸 قیمت: صرف 1400 روپے
🚚 پورے پاکستان میں ڈلیوری: صرف 600 روپے
🕒 ڈیلیوری صرف 2 دن میں
🍽️ میٹھے، نرم اور رسیلے آم – بچوں، بڑوں سب کے پسندیدہ!

📍 لوکیشن: لیاقت پور، ضلع رحیم یار خان
📲 آرڈر کے لیے فوراً WhatsApp پر رابطہ کریں:
👉 https://wa.me/923006725625?text=السلام%20علیکم%20!%20میں%20آپ%20سے%20آم%20آرڈر%20کرنا%20چاہتا%20ہوں۔

25/04/2025

بجلی اور ڈیزل کے جھنجھٹ سے نجات!
ہم نے اپنے کھیتوں کے لیے جدید BLDC 4 انچ سولر ٹیوب ویل پمپ لگا لیا ہے۔
دیکھیے اس کی کارکردگی اور فائدے اس ویڈیو میں۔"
#

25/04/2025
22/02/2025

"کبھی کبھی غیر متوقع طور پر ایسے لمحات نصیب ہوتے ہیں جو دل میں نقش ہو جاتے ہیں۔ ہم دوست بیٹھے گپ شپ کر رہے تھے کہ اچانک ایک بچے نے آ کر ہمیں قرآن پاک کی تلاوت سنائی ۔ سبحان اللہ! اس کی معصوم آواز نے دل کو سکون سے بھر دیا

Al Hadiqa Mart Iqbal Mehar

14/02/2025

"کیا آپ نے کبھی چٹر مرک (Turkey) کو قریب سے دیکھا ہے؟ 😲👇 کمنٹ میں بتائیں! "






Call now to connect with business.

13/02/2025

:
🌿 آم کے باغ کو بہترین اسپرے! 🍋 پھلوں کی بہترین پیداوار کے لیے یہ اسپرے آزمائیں! 🌱
:
✅ اگر آپ کے آم کے درختوں میں پھول کم آ رہے ہیں یا پھول گر رہے ہیں، تو یہ اسپرے کریں!
🔹 ناٹروپٹاش + چلیٹیڈ زنک + بوران + بائیفینتھرین
🔹 پھول زیادہ آئیں گے اور پیداوار بڑھے گی!
🔹 کیڑے مکوڑوں سے حفاظت اور زیادہ فروٹ سیٹ ملے گا!

👨‍🌾 اگر آپ کو مزید زرعی مشورے چاہئیں، تو فالو کریں!

Al Hadiqa Mart Iqbal Mehar

Address

Ck No23
Liaquatpur
64000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Hadiqa Mart posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al Hadiqa Mart:

Share

Category