HAfiZ Pharmacy

HAfiZ Pharmacy Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from HAfiZ Pharmacy, Grocers, Chowk Ghanta Ghar Gala Mandi Road opposite MCB Bank, Liaquatpur.

اناللہ و انا الیہ راجعونچوہدری امان اللہ کے لخت جگر  کا انتقال ہوگیا نماز جنازہ بعد نماز عصر 4:45پہ لائبریری گراونڈ میں ...
04/01/2026

اناللہ و انا الیہ راجعون
چوہدری امان اللہ کے لخت جگر کا انتقال ہوگیا نماز جنازہ بعد نماز عصر 4:45پہ لائبریری گراونڈ میں ادا کیا جائے گا

(إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ)غلام مرتضی راجا رانی شوز والے کے بڑے بھائی غلام مصطفیٰ جی ایم شوز والے وفات ...
02/01/2026

(إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ)
غلام مرتضی راجا رانی شوز والے کے بڑے بھائی غلام مصطفیٰ جی ایم شوز والے وفات پا گئے ہے

ہمارے بہت ہی پیارے دوست اسد رفیق جٹ  اور احسن رفیق (اسد سنٹری سٹور) والے کے والد حاجی محمد رفیق سعودی عرب میں وفات پا گئ...
31/07/2025

ہمارے بہت ہی پیارے دوست اسد رفیق جٹ اور احسن رفیق (اسد سنٹری سٹور) والے کے والد حاجی محمد رفیق سعودی عرب میں وفات پا گئے ہیں۔ اناللہ وانا الیہ راجعون

31/07/2025
رحمان بابا ایکسپریس کا خانپور اور لیاقت پور سٹاپ مقرر کر دیا گیا ہے جو 15 اپریل 2025 سےہوگا
26/03/2025

رحمان بابا ایکسپریس کا خانپور اور لیاقت پور سٹاپ مقرر کر دیا گیا ہے جو 15 اپریل 2025 سےہوگا

میاں عبدالمجید ریٹائرڈ بینک منیجر کے بڑے بیٹے وقاص مجید رضآ الٰہی سے وفات پا گئے ہیں جن کی نماز جنازہ رات 9 بجے میونسپل ...
17/02/2025

میاں عبدالمجید ریٹائرڈ بینک منیجر کے بڑے بیٹے وقاص مجید رضآ الٰہی سے وفات پا گئے ہیں جن کی نماز جنازہ رات 9 بجے میونسپل پارک میں ادا کی جائے گی شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنپیارا دوست  وقاس مجید  رضائے الہٰی سے فوت ہو گیا ہے جنازہ کا اعلان بعد میں کیا ...
17/02/2025

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
پیارا دوست وقاس مجید رضائے الہٰی سے فوت ہو گیا ہے جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

Address

Chowk Ghanta Ghar Gala Mandi Road Opposite MCB Bank
Liaquatpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HAfiZ Pharmacy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category